/ Monday, 04 November,2024

شاہ محمد حسین

شاہ محمد حسین رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمدحسین رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شاہ محمد حسین بن شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد (آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان عربی کے استا د ہیں)بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمدحسین  علیہ الرحمہ پاکیزہ سیرت کےمالک بزرگ تھے۔دینداری  اورتقویٰ کی وجہ سے پورے معاشرے میں اچھی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت قاری مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے اور پشت ہا ئے پشت سے خدمت دین اور فروغ اسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہان سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔ وصال:  حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔

مزید

حضرت عرف شبر استاد

حضرت عرف شبر استاد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

غلام محی الدین، شاہ

شاہ غلام محی الدین رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شاہ غلام محی الدین علیہ الرحمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔ سیرت وخصائص: شاہ غلام محی الدین علیہ الرحمہ شرافت ونیک نامی،سخاوت وشجاعت اورغریب پروری میں مشہورتھے۔لوگوں میں دینداری کاجذبہ بیدار کرنا آپ کااہم مشغلہ تھا۔حضرت مصلح ِ اہلسنت کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے  "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔ وصال:  حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔

مزید

شاہ محمد یوسف

شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمد یو سف  رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ اپنے آباؤاجدادکی طرح نیک سیرت انسان تھے۔ہروقت ذکروفکر،عبادت وریاضت میں مشغول رہتے تھے۔ حضرت مصلح ِ اہلسنت قاری محمد مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ  کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔ وصال:  حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔

مزید

شاہ محمد

شاہ محمدرحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِگرامی: شاہ محمدرحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسمِ گرامی: شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ۔ سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمد رحمۃ اللہ علیہ اپنے وقت کے صوفیِ باصفا،عابدوزاہدتھے۔اشاعتِ دین میں کوشاں رہتے تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔ وصال:  حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔

مزید

محمد معین الدین صدیقی

محمد معین الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔۔۔۔

مزید

مصباح الدین صدیقی

مصباح الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔    ۔۔۔

مزید

محمد صلاح الدین صدیقی

محمد صلاح الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔۔۔۔

مزید

محدث اعظم ہند حضرت مولانا سید محمد رضوی اشرفی

 محدث اعظم ہند حضرت مولانا سید محمد رضوی اشرفی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا ثناء اللہ رضوی اعظمی

حضرت مولانا ثناء اللہ رضوی اعظمی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید