جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

مسعود بن حسین

مصنف مختصر مسعودی۔۔۔

مزید

مسعود بن محمد خوازمی

شیخ۔۔۔

مزید

مسعود نخاسی

حضرت۔۔۔

مزید

مسعود شروانی

مولانا۔۔۔

مزید

معصوم ادھروال

حضرت مولانا محمد۔۔۔

مزید

مستان شاہ مجذوب

شیخ۔۔۔

مزید

متھار بن حسین یزدی

شیخ۔۔۔

مزید

معوان حسین رامپوی

حضرت مولانا شاہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ معصوم شاہ مجذوب لاہوری

حضرت شیخ معصوم شاہ مجذوب لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ لاہور میں صاحب جذب مجذوب تھے، خوارق و کرامات کا ظہور ہوتا اپنے احباب سے بڑی پر معنی گفتگو کرتے تھے جذب و استغراق کی حالت طاری ہوتی تو مدتوں خاموش رہتے اور کسی کی طرف التفات نہ فرماتے  دنیا اور اہل دنیا سے بے نیاز رہتے ہمیشہ اپنے سامنے آگ روشن رکھتے آج بھی لاہور میں ایک ایسا محلہ موجود ہے جو ٹھہری معصوم شاہ کے نام سے مشہور ہے آپ اسی محلے میں سکونت رکھا کرتے تھے بارہ سال تک اپنے دروازے کی دہلیز پر ڈیرا جمائے بیٹھے رہے اور لکڑیاں جلاکر آگ روشن رکھی، یہ آگ لکڑی کی دہلیز کے ساتھ جلتی رہتی، مگر دہلیز کو نقصان نہیں پہنچا کرتا تھا، آج بھی ان واقعات کے چشم دید لوگ موجود اور زندہ ہیں (مولف کتاب کے زمانے میں) جنہوں نے آپ کی زیارت کی تھی حضرت معصوم شاہ کے گھر کی دہلیز اور وہ مقام آج تک زیارت گاہ عام و خاص ہے۔ شیخ شہاب الدین راقم الحر۔۔۔

مزید

مہر محمد چرخندی

مولانا۔۔۔

مزید