/ Monday, 29 April,2024

پسنديدہ شخصيات

مفتی عبد الحمید قادری

مفتی عبد الحمید قادری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی: مفتی عبدالحمید قادر ۔والد کا اسمِ گرامی: استاذ الحفاظ حافظ عبد المجیدقادری رحمۃ اللہ علیہ۔ تاریخِ ولادت: حضرت مولانا مفتی عبد الحمید قادری  1319ھ،مطابق 1901ء میں قصبہ "آنولہ"(ضلع بریلی ۔ یو ۔ پی انڈیا)میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: قرآن پاک والد ماجد سے حفظ کیا ، فارسی اور عربی کی ابتداء کتابیں مونانا برکت اللہ اور مولانا رحیم بخش  سے پڑھیں ، بعد ازاں بریلی شرف جاکر مولانا رحم الٰہی، مولانا عبد العزیز خاں ، مولانا عبد المجید آنو لوی ، اور حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خان بریلوی قدس سرہ سے علوم دینیہ کی تحصیل و تکمیل کی ۔ سیرت وخصائص: مدرسِ اہلسنت،مفتیِ اہلسنت ،استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحمید قادری  رحمۃ اللہ علیہ۔آپ نے کچھ عرصہ بریلی شریف میں سلسلۂ درس و تدریس جاری رکھا ، بعد ازاں جامعہ حنف۔۔۔

مزید

امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت عمر فاروق﷜ نام و نسب: اسمِ گرامی: حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔ کنیت: ابوالحفص۔ لقب: فاروق اعظم ۔اورسلسلہ نسب اسطرح ہے: عمر بن خطاب ،بن فضیل ،بن عبدالغریٰ ،بن ریاح ،بن عبداللہ، بن فرط، بن زراح ،بن عدی ،بن کعب،بن لوی۔ آپ کی والدہ کا نام حنتمہ بنت ہشام ،بن مغیرہ ، بن عبداللہ، بن عمر وبن مخزوم  بن یقظہ بن مرہ بن کعب ۔یہ حضرت خالد بن رضی اللہ عنہ کی چچازاد بہن تھیں۔آپ کا نسب والد کی طرف سے حضور ﷺکے نسب نامہ کعب پر ملتا ہے۔(شریف التواریخ۔الفاروق) تاریخِ ولادت:  آپ واقعہ فیل کے 13 سال بعد پیداہوئے۔(تاریخ الخلفاء:265،خزینۃ الاصفیا:52)  قبولِ اسلام:رسول اکرم ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے"اللھم اعزالاسلام بعمر ابن الخطا ب"(الصواعق المحرقہ ،ص،331) تو اس اعتبار سے حضرت عمررضی اللہ عنہ مرادمصطفیٰ ﷺہیں۔ بعثتِ رسول پا کﷺ کے چھٹے سال  اور حضرت امیرِ حمزہ  رضی اللہ عنہ کےایمان لانے کے ت۔۔۔

مزید

جگر گوشہ صاحبزادہ قاضی فضل رسول حیدر رضوی

(سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضورمحدث اعظم پاکستان)۔۔۔

مزید

غلام محمد سیالوی، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

غلام محمد سیالوی، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالی علیہ۔۔۔

مزید