جمعہ , 12 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 29 May,2026

پسنديدہ شخصيات

عباس قادری، علامہ مولانا محمد

Abbas Qadri, Allama Maulana Muhammad۔۔۔

مزید

نور محمد شاہ رضوی مشہدی، مخدوم پیر سید

Noor Muhammad Shah Razvi, Mahkdoom Peer Syed۔۔۔

مزید

لقمان سمناکے شافعی، علامہ مولانا

Luqman Samanake Shafi, Allama Maulana۔۔۔

مزید

اعجاز علی قادری نیازی، پیر سید

پیر  سیّد  اعجاز علی قادری نیازیولادت باسعادت:          بروز جمعۃ المبارک 7ربیع الثانی 1356ھ مطابق 16جون  1937  ء   ولادت ہوئی ۔سلسلہ نسب :          آپ حسنی حسینی سید ہیں آپ کا سلسلہ نسب آٹھویں پشت میں جاکر پیران پیر ، روشن ضمیر، حضرت قطب ربانی، غوث صمدانی، محبوب سبحانی سید محی الدین ابو محمد شیخ عبدالقادر جیلانی الحسنی الحسینی رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے۔تعلیم :            آپ کو علوم ظاہر باطن پر بڑی مہارت حاصل تھی آپ نے انگریزی زبان میں ڈبل ایم اے کیا اور اس کے علاوہ عربی فارسی اور کافی زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ آپ کو اللہ تعالی نے علم جعفر اور علم اعداد میں بھی مہارت تامہ عطافرمائی تھی۔خلیفہ :  &nbs۔۔۔

مزید

سعید احمد نقشبندی صاحب، صاحبزادہ پیر

Saeed Ahmed Naqshbandi, Sahibzada Peer Hafiz۔۔۔

مزید

حفیظ نیازی قادری رضوی، علامہ مولانا الحاج

Hafeez Niyazi Qadri Rizvi, Allama Maulana Al Haaj۔۔۔

مزید

سید غلام نصیر الدین نصیر گیلانی

سید غلام نصیر الدین نصیر گیلانیولادت : 14 نومبر 1949مطابق14 جمادی  الاولی 1379  ہوئی ۔نام :      سید غلام نصیر الدین نصیر گیلانی المعروف پیر نصیر الدین نصیر چشتی قادری گولڑوی،حالات زندگیآپ پیر غلام معین الدین (المعروف بڑے لالہ جی) کے فرزند اور پير مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ کی ولادت 14 نومبر 1949ء میں گولڑہ شریف میں ہوئی۔ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیرؒ اپنے والدِ محترم حضرت غلام معین الدین المعروف بڑے لالہ جیؒ کے 1997ء میں وصال کے بعد مسندِسجادگی پر جلوہ افروز ہوئے۔ آپ گولڑہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین تھےخصوصیات: آپ ایک شعلہ بیاں خطیب اور صوفی باصفا تھے، جنہیں "سلطان الشعراء" بھی کہا جاتا تھا۔ ایک ممتاز صوفی بزرگ، عالم دین، خطیب اور قادر الکلام شاعر تھے۔ انہیں ان کی عربی، فارسی، اردو، پنجابی، ہندی، پوربی اور سرائیکی ۔۔۔

مزید

صادق رسول شاہ بخاری، علامہ مولانا پیر سید محمد

Sadiq Rasool Shah Bukhari, Allama Mualana Peer Syed MUhammad۔۔۔

مزید