اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

پسنديدہ شخصيات

علامۂ زماں مولانا محمد عبد الکریم قلعداری ﷫

            فاضل جلیل مولانا محمد عبد الکریم ابن مولانا فضل احمد ابن مولانا حافظ خان محمد رحمہم اللہ تعالیٰ بمقام بستی قلعدار ضلع گجرات مین پیدا ہوئے ، آ قریشی خاندان کے چش م و چراغ تھے۔ آپ کے اکابر ااعن جد علم و فضل اور خدمت دین م یں بلند مقام رکھتے تھ ے ۔مولانا نے اپنے آباء و اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے دور کے اجلہ فضلاء سے اکتساب فیض کیا جن میں سے مولانا کیلم اللہ مچیانوی، مولانا محمد عد اللہ ٹونکی ( محشی حمد اللہ شرح سلم ) مولانا عبد الحکیم کلا نوری خاص طور پر قابل ذکر ہیں ۔ آپ نے السنٔہ شرقیہ کے امتحانات امتیازی پوزیشن میں پاس کئے سلسلۂ عالیہ چشتیہ میں حضرت خواجہ پیر سید حیدر شا جلالپوری قدس رہ کے دست مبارک پر بیعت ہوئے۔           تحصیل علوم سے فراغت کے بعد ۱۳۱۴ھ/۱۸۹۶ء میں مشن ہا۔۔۔

مزید

عارف کامل حضرت خواجہ محمد عبد الکریم نقشبندی  قدس سرہ (راولپنڈی)

            زبدۃ العافین، قدوۃ السالکین حضرت خواجہ محمد عبد الکریم ابن نذر محد قدس سرہما ۱۱ ،اپریل ، رجب المرجب (۱۳۶۴ھ/۱۸۴۸ئ) بروز شنبہ بوقت صبح پیدا ہوئے تین ماہ کی عمر میں عالدہ مجا دہ کا انتقال ہو گیا اور ابھی آپ کی عمر دو برس بھی نہیں ہوئی تھی کہ والد ماجد کا سایۂ شفقت بھی سر سے اٹھ گیا لہٰذا آپ کی پرورش آپ کے چچا میاں پیر بخش اور عادہ و زاہد ہ پھوپھی  نے بحسن وخوبی انجام دی۔آپ جب پھوپھی صاحبہ تہجد کے بعد دعا کیا کرتی تھیں کہ اے اللہ اس بچے کو اپنا بندہ بنا اور دین و دنیا میں اس پر برکت  نازل فرما! حافظ صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اس دعا کی ٹھنڈک اب بھی اپنے دل میں محسوس کرتا ہوں اور یہ سب اسی دعا کا نتیجہ ہے ۔           جب آپ کی عمر ۸ برس ہوئی تو آپ کو محلہ کی مسجد کے امام قاضی ۔۔۔

مزید

غلام دستگیر شاہ گیلانی

حضرت پیر سید غلام دستگیر شاہ گیلانی (خوشاب) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محمد درویش ہراتی

حضرت مولانا محمد درویش ہراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محی الدین چشتی مدنی

حضرت محی الدین بن یوسف یحیٰی چشتی مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ درویش محمد

  (۸۴۶ھ/ ۱۴۴۴ء/ ۹۷۰ھ/ ۱۵۶۲ء) اسفزار (ماوراء النہر) ترکی   قطعۂ تاریخ وصال مصروف رہا کرتے تھے وہ ذکر خدا میں صاؔبر سنِ وصال ہے اُس فخرِ ملک کا   مست کمال تھے شہرِ درویش محمد ’’یوسف جمال تھے شہِ درویش محمد‘‘ ۱۵۶۲ء (صاؔبر براری، کراچی)   آپ کی ولادت ۱۶؍شوال ۸۴۶ھ مطابق ۶؍فروری ۱۴۴۴ء کو ہوئی۔ آپ کو اپنے ماموں محمد زاہد قدس سرہ سے اجازت و خلافت ہے۔ بیعت سے پندرہ سال پہلے زہد و ریاضت میں مشغول رہا کرتے تھے اور تجرید  وتفرید (خلوت، تنہائی، گوشہ نشینی) کی حالت میں بے خور و خواب (بغیر کھانے پینے کے) ویرانوں میں بسر اوقات کرتے تھے۔ ایک روز بھوک کی شدت میں آسمان کی طرف منہ اٹھایا تو اُسی وقت حضرت خضر علیہ السلام حاضر ہوئے اور فرمایا کہ اگر صبر و قناعت مطلوب ہے تو خواجہ محمد زاہد کی خدمت میں قدمبوسی کرو، وہ تم کو صبر و قن۔۔۔

مزید

احمد قدیر

حضرت احمد قدیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ غلام نبی لاہوری

حضرت شاہ غلام نبی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

عارف کامل حضرت علامہ مولانا غلام دستگیر قصوری

عارف کامل حضرت علامہ مولانا  غلام دستگیر قصوری قدس سرہ            مولانا دستگیر ہاشمی قریشی صدیقی ابن مولانا حسن بخش صدیقی محلہ چلہ بیبیاں ادرون موچی دروازہ ،لاہور میں پیدا ہوئے اور حضرت مولانا غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں حاضر ہو کر علوم و معارف کے دریاد امن مراد میںسمیٹے ۔ مولانا غلام دستگیر کو حضرت مولانا غلام محی الدین قصوری کا شاگرد ،خواہر زادہ ، داما،  مرید با صفا اور خلیفہ ہونے کا شرف حاصل تھا۔۱۸۹۰ء میںحج و زیارت سے مشرف ہوئے تبلیغ اسلام اور مخالفین اسلام کی سر کوبی میںآپ کے خدمات نا قابل فراموش ہیں، بر صغیر پاک و ہند میں کوء مناظر آپ کا ہمسر نہ تھا۔ مناظرئہ بہاولپور وہ یادگار مناظرہ ہے جس میںآپ کو مولوی خلیل احمد انبھیٹوی کے مقابلہ میں زبر دست کامیابی ہوئی۔      ۔۔۔

مزید

بابا عبدالباقی کبروی کشمیری قدس سرہ

  آپ بابا محمد صدق کبروی کشمیری قدس سرہ کے خلف الصدق تھے۔ وقت کے عظیم مشایخ میں سے تھے۔ عبادت زہد۔ ورع اور تقویٰ میں بلند مرتبہ رکھتے تھے اپنے والد مکرم کی وفات کے بعد چھوٹی عمر میں ہی سجادۂ ارشاد پر جلوہ فرما ہوئے اور خواجہ شاہ حسین بہکھیلی﷫ کی صحبت سے تربیت و تکمیل پائی جوانی کے عالم میں سفر پر نکلے اور حضرت خواجہ میر ہمدانی قدس سرہ کی قبر کی زیارت کے لیے ختلان کو روانہ ہوئے چونکہ ان دنوں اس علاقہ میں سیاسی ابتری اور فسادات کا دَور دورہ تھا۔ کابل سے واپس ہندوستان آگئے اور وہاں سے حرمین الشریفین کی زیارت کو جا پہنچے۔ اس طرح مدینہ پاک کی زیارت کے بعد مختلف اسلامی ممالک سے ہوتے ہوئے سال سال کے بعد واپس آئے۔ اور کشمیر میں قیام پذیر ہوکر ہدایت خلق میں مشغول ہوگئے۔ صاحب تواریخ اعظمی نے آپ کی سالِ وصال ۱۱۵۷ھ لکھا ہے آپ کا مزار بابا ولی کشمیری کے روضہ کے متصل سری نگر میں ہے اور زیارت گاہ خو۔۔۔

مزید