منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

پسنديدہ شخصيات

سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ

  ابن عبیداللہ بن ہدیر بن عبدالعزیٰ بن عامر بن حارث بن حارثہ بن سعدبن تیم بن مرہ قریشی تیمی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئےتھےان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

 بن عثمان۔ان کا نسب ان کے بھائی طلحہ بن عبیداللہ کے بیان میں گذرچکاہے یہ قریشی تھے تیم کی اولاد سے تھےان کی والدہ کریمہ بنت موہب بن نمران قبیلہ کندہ کی ایک خاتون تھیں یہ اسلام لائے تھے اورمہاجرتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے ابوعمرنے کہاہے کہ مجھ کو ان کی کوئی روایت نہیں یادہے ان کی اولاد میں سے محمدبن طلحہ بن محمد بن عبدالرحمٰن بن عثمان بن عبداللہ تھے نسب اورمغازی کوسب سے زیادہ جانتے تھے ان سے حدیث روایت کی گئی ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عبدغنم رضی اللہ عنہ

   بن زہیربن ابی شدادبن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبہ بن حارث بن فہربن مالک قریشی فہری ہیں یہ اول زمانے میں اسلام لائے تھے انھوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی یہ سب کا قول ہے مگر ہشام بن کلبی نے کہاہے کہ یہ عامربن عبدغنم ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

 تیمی ہیں۔حصن بن عثمان نے کہاہے کہ عثمان بن عبدالرحمٰن تیمی نے جن کی کنیت ابوعبدالرحمٰن تھی۷۴ھ ہجری میں وفات پائی اورصحابی تھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عامر رضی اللہ عنہ

بن عمروبن کعب بن سعدبن تیم بن مرہ کعب بن لوئی قریشی تیمی ہیں۔ ان کی کنیت ابوقحافہ تھی حضرت ابوبکرصدیق کے والدتھے( رضی اللہ عنہما)ان کی والدہ آمنہ بنت عبدالعزیٰ بن حدثان بن عبیدبن عویج بن عدی بن کعب تھیں اس کو زبیربن بکار نے بیان کیاہے یہ فتح مکہ کے واقعہ میں ایمان لائےتھےیہ حضرت ابوبکرکے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس واسطے آئے تھےکہ آپ کی بیعت کریں ہم کوعبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سند کوعبداللہ بن احمد تک پہنچاکر خبر دی وہ کہتےتھےمجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے محمد بن سلمہ حرانی نے ہشام سے انھوں نےمحمدبن سیرین سے نقل کرکےبیان کیاوہ کہتےتھے کہ انس بن مالک سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب لگانےکی نسبت دریافت کیاگیاتوانھوں نے کہاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بال سفیدنہ تھے لیکن چنداورابوبکر اورعمر رضی اللہ عنہمانے آپ کے بعد مہندی اور وسمہ کا خضاب کیاتھا۔ا۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عثمان رضی اللہ عنہ

   بن شرید بن سوید بن ہرمی بن عامربن مخزوم قریشی مخزومی ہیں ۔ان کی والدہ صفیہ بنت ربیعہ بن عبدشمس ہمشیرہ عتبہ بن ربیعہ اورشیبہ بن ربیعہ تھیں۔یہ مہاجرین حبشہ میں سے ہیں غزوۂ بدر میں شریک تھے اوراحد میں شہیدہوئے یہ شماس کےنام سے مشہورتھے ۔اوراسی طرح ان کو ابن اسحاق نے ذکرکرکے کہاہے کہ شماس بن عثمان ہیں ہشام بن کلبی نے کہاہے کہ شماس بن عثمان کانام عثمان ہے ان کا نام شماس اس وجہ سے مشہورہوگیا کہ ایام جاہلیت میں نصرانیوں کے بعض سردار مکے میں آئے تھے لوگ ان کی خوبصورتی کودیکھ کر تعجب کرنے لگے توعتبہ بن ربیعہ نے جوان کے ماموں تھےکہا(یہ بات کیاتعجب خیز ہے)میں تمھارے پاس ایسے شماس (یعنی آفتاب تاباں)کو لاؤں جوان سے بھی زیادہ خوبصورت ہواوراپنے بھانجے عثمان بن عثمان کولائے اسی دن سے ان کا نام شماس ہوگیااوراسی نام سے پکارے جاتےتھے ہشام کے قول کے مانند زبیرنے بھی کہاہے اورزہری تک اس کا نسب ۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عثمان رضی اللہ عنہ

 ثقفی ہیں ان کا شمار اہل حمص میں ہے ان سے عبدالرحمن بن ابی عوف نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ ایک سال ہونے کے پیشتر قبول کرتاہے (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

 بن ہدیر بن عبدالعزیٰ بن عامر بن حارث بن حارثہ بن سعدبن تیم بن مرہ قریشی تیمی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئےتھےان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ

  ابن عبیداللہ بن عثمان۔ان کا نسب ان کے بھائی طلحہ بن عبیداللہ کے بیان میں گذرچکاہے یہ قریشی تھے تیم کی اولاد سے تھےان کی والدہ کریمہ بنت موہب بن نمران قبیلہ کندہ کی ایک خاتون تھیں یہ اسلام لائے تھے اورمہاجرتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے ابوعمرنے کہاہے کہ مجھ کو ان کی کوئی روایت نہیں یادہے ان کی اولاد میں سے محمدبن طلحہ بن محمد بن عبدالرحمٰن بن عثمان بن عبداللہ تھے نسب اورمغازی کوسب سے زیادہ جانتے تھے ان سے حدیث روایت کی گئی ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)۔۔۔

مزید

سیّدناعثمان ابن عامربن عمرو رضی اللہ عنہ

بن کعب بن سعدبن تیم بن مرہ کعب بن لوئی قریشی تیمی ہیں۔ ان کی کنیت ابوقحافہ تھی حضرت ابوبکرصدیق کے والدتھے( رضی اللہ عنہما)ان کی والدہ آمنہ بنت عبدالعزیٰ بن حدثان بن عبیدبن عویج بن عدی بن کعب تھیں اس کو زبیربن بکار نے بیان کیاہے یہ فتح مکہ کے واقعہ میں ایمان لائےتھےیہ حضرت ابوبکرکے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس واسطے آئے تھےکہ آپ کی بیعت کریں ہم کوعبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سند کوعبداللہ بن احمد تک پہنچاکر خبر دی وہ کہتےتھےمجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے محمد بن سلمہ حرانی نے ہشام سے انھوں نےمحمدبن سیرین سے نقل کرکےبیان کیاوہ کہتےتھے کہ انس بن مالک سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب لگانےکی نسبت دریافت کیاگیاتوانھوں نے کہاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بال سفیدنہ تھے لیکن چنداورابوبکر اورعمر رضی اللہ عنہمانے آپ کے بعد مہندی اور وسمہ کا خضاب کیاتھا۔انس نے ک۔۔۔

مزید