بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری

حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہ تحصیلِ علم: آپ علیہ الرحمہ نے  محدثِ اعظم ہند حضرت مولانا شاہ محمد اشرفی کچھوچھوی قدس سرہٗ سے جامعہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع فیض آباد میں ابتدائی عربی درس نظامی کی کتابیں پڑھیں۔ بعدازاں  جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں داخل ہوئے۔اجمیر شریف دارالعلوم معینیہ عثمانیہ میں حضرت صدرالشریعۃ مولانا شاہ محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ اوردیگراساتذہ سےکتبِ متدوالہ پڑھیں،اور فارغ التحصیل ہوئے۔ حصولِ علم کےبعد جامعہ نعیمیہ مراد آ﷜باد،دار العلوم اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ،بحر العلوم،جامعہ حمیدیہ بنارس میں درس دیا۔بعد میں اپنے وطن" اگر پور ماچھی ضلع بھاگل پور" میں مدرسہ اشرفیہ اظہار العلوم کے شیخ الحدیث وصدر مدرس  رہے۔ بیعت وخلافت: قطب المشائخ حضرت مخدوم اشرفی میاں قدس سرہ  سے بیعت ہوئے۔ سیرت وخصائص: عالمِ ربانی،جامع المنقولِ والمنقول،استاذ۔۔۔

مزید

شیخ اکبر محی الدین ابن عربی

 شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: الشیخ، الامام، العارف ،العالم، الشیخ الاکبر ،والکبریت الاحمر ،ابوعبداللہ ،محی الدین، محمد ابن علی، ابن العربی، اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ” کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں آج تک اس لقب کو کسی دوسرے شیخ کے لیے استعمال نہیں کیاگیا۔ آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے طے سے تھا۔ شیخ اکبر کے جد اعلی حاتم طائی عرب قبیلہ بنو طے کے سردار اور اپنی سخاوت کے باعث صرف عرب ممالک میں ہی نہیں پوری دنیا میں مشہور تھے ان کی نسل سے آپ کا خاندان تقوی عزت اور دولت میں اہم مقام رکھتا تھا۔ مشہور صوفی بزرگ  ابو مسلم خولانی آپ کے ماموں تھے۔   ولادت: آپ 17 رمضان المبارک سن 560 ہجری کو&۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عمر احمد بن محمد ابن عبد ربہ

حضرت شیخ ابو عمر احمد بن محمد ابن عبد ربہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی

حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ احمد بن عمر ابن سریج

حضرت شیخ ابو العباس احمد بن عمر ابن سریج الشافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  خلیفہ جنید بغدادی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عامر احمد بن ابی مروان ابن شہید الاشجعی الاندلسی

حضرت شیخ ابو عامر احمد بن ابی مروان ابن شہید الاشجعی الاندلسی  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا غلام یاسین نورانی

حضرت علامہ مولانا غلام یاسین نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی

حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         ذوالمقامات العلیۃ ولا حوال السنیۃ خرق سبحانہ علی یدیہ العوابد وقلب لہ الا عیان والظھر العجائب  ولکن اصحابہ ففیھم الجیدوالری یدخل بعضھم النیران ویلعب یالحیات وھذا ماعرفہ الشیخ ولا صلحاء اصحابہ  نعو ذبااللہ من الشیطان یعنی آپ بڑے مقامات اور بزرگ حالات رکھتے تھے۔اللہ سبحانہ نے ان کے ہاتھ پر بہت سے خرق عادات اور قلب ماہیات کی ہیں۔عجائبات ظاہر کیے ہیں،لیکن ان کے مرید اچھے بھی ہیں اور ردی بھی ہیں۔بعض ردی آگ میں گھس جاتے تھے۔سانپوں سے کھیلتے تھے،لیکن اس کو شیخ پسند نہ کرتے تھےاور نہ ان کے نیک بخت مرید شیطان سے پناہ مانگتے تھے۔آپ امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔ان کے خرقہ کی نسبت پانچ واسطہ سے حضرت شیخ شبلی ؒ تک پہنچی ہے۔ام عبید کے رہنے والے ہیں،جو کہ بطائح ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن منصور العراقی الخطیب

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن منصور العراقی الخطیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ۔۔۔

مزید