حافظ و قاری مفتی عبدالرحمٰن قادری تاریخ پیدائش 22: اکتوبر 1983ء, 14 محرم الحرام 1404ھ حفظ قرآن پاک و تجوید:مدرسۃ المصطفی 15 اگست 1997ء مشق قرآت:استاذ القراء قاری محمد بشیر چشتی مدظلہ العالی درس نظامی و دینی علوم:تقریبا 11 سال 1997 تا 2008 جید اساتذہ و مشائخ سے اکتساب فیض: شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری عمدۃ الاسلاف الدکتور ابوالقاسم ضیائ علامہ غلام رسول افغانی نبیرہ صدر الشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی مفتی عبدالعزیز حنفی علامہ مختار احمد قادری شہید علیہ الرحمہ استاذ العلماء مفتی محمد وسیم ضیائ علامہ سید نثار اختر القادری سند فراغت:دارالعلوم امجدیہ کراچی2008 ادیب عربی میں کراچی میں اول پوزیشن عالم عربی, فاضل عربی, 2008 میں دارالعلوم امجدیہ میں پورے مدرسے میں اول پوزیشن اجازت حدیث: فاتح افریقہ جانشی۔۔۔
مزید
اللہ رکھا قادری ضیائی، بانی انجمن ضیائے طیبہ، الحاج سید، مدظلہ العالی (مؤسس اعلیٰ انجمن ضیاء طیبہ کراچی) محترم المقام قبلہ الحاج سید اللہ رکھا قادری ضیائی بن سید عمر میاں بن سید ابراہیم میاں بن سید جہانگیر میاں۔۔ سادات ِ کرام کےچشم وچراغ ہیں۔قبلہ سید اللہ رکھا قادری ضیائی صاحب کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب1374ھ، مطابق ماہ 2؍ مارچ؍1955ء کوشہر کراچی کے اولڈ سٹی ایریا گئو گلی میٹھادر میں ہوئی۔گھر کاماحول مذہبی تھا،گھر کےافراد دین سےمحبت کرنے والے اوردین پر عمل کرنےوالے،اور پھر بزرگانِ دین سےعقیدت مندی،بالخصوص امام اہل سنت اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخاں بریلوی سےعشق کی حد تک وارفتگی،تو شاہ صاحب کی طبیعت ابتدا سےہی مذہبی ماحول کی طرف راغب تھی۔تصلب فی المسلک، ہمدردی ِمسلک رضا ،اور فروغ ِمسلک حق ،اوائل عمر میں اللہ جل شانہ نے آپ کےقلب میں نقش کردیا تھا۔یہی وجہ ہے۔۔۔
مزید
شیخ الاسلام امام بدرالدین عینی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمود۔کنیت:ابومحمد۔لقب:بدرالدین،امام عینی،قاضی الشام۔عرفی نام: شارحِ بخاری امام بدرالدین عینی ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی حنفی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کے والد اور دادا دونوں قاضی تھے۔آپ کے اجداد میں حسین بن یوسف بہت ہی معروف "مفسرِ قرآن "تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 26/رمضان 762ھ،مطابق 30/جولائی 1361ءکو قلعہ "عین تاب"حلب ،شام میں ہوئی۔اسی عین تاب کی نسبت سے آپ کو"عینی"کہاجاتا ہے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اور حفظِ قرآن اپنے والدِ گرامی سے کیا۔فقہِ حنفی جمال الدین یوسف بن موسی ملطی ،اور ملک العلماء علاؤالدین سیرامی ،شیخ تقی الدین،اور شیخ زین الدین عراقی،شیخ سراج الدین بلقینی،وغیرہ جید علماء سے علمی استفادہ کیا۔علم کے لئے آپ ۔۔۔
مزید
علامہ مولانا صوفی سید قلندر علی سہروردی نام ونسب: اسمِ گرامی:سید قلندر علی سہروردی۔کنیت:ابوالفیض۔القاب:غوثِ زمان،مجددسلسلہ سہروردیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت ابولفیض سید قلندر علی سہروردی بن سید حافظ رسول بخش بن قاضی محمد جمال الدین بن مولوی کرم الہی بن سید غلام مصطفیٰ بن سید سلطان محمد بن سید مفتی خدابخش بن سید محمد مقیم بن سید نعمت اللہ بن سید عطاء اللہ بن سید محمد حفیظ شاہ بن سید لقمان بن سید محمد عیسیٰ بن سید ابوالفتح خان بہادر بن سید فیروزالدین بن سید ابوالحسن بن سید بدیع الدین بن سید محی الدین ثالث بن سید علی بن سید عباس میر مسعود بن سید محمد ضو بن ابوالفضل احمد ضو بن سید ابو محمد عبد اللہ محی الدین ثانی بن سید ابو نصر سید محمد صالح بن سید ابو بکر عبدالرزاق بن غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت رجب المرج۔۔۔
مزید
جامع ظاہر و باطن حضرت علامہ غلام نبی للہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کااسمِ گرامی غلام نبی للّٰہی ابن حضرت مولانا قاضی غلا حسین تھا۔ تاریخِ ولادت: حضرت مولانا غلام نبی للّٰہی 1234ھ میں للہ شریف, ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: مولانا غلام نبی للہی رحمۃ اللہ علیہ نے صرف نحو کی کتب کے علاوہ میر قطبی ، شرح وقایہ اور خیالی وغیرہ اپنے والد ماجد اور بعض دیگر علماء سے پڑھیں، بعد ازاں علامۃ العصر حضرت مولانا محمد احسن المعروف بہ حافظ دراز رحمہ اللہ تعالیٰ سے پشاور میں تحصیل و تکمیل کی۔ بیعت وخلافت : آپ رحمۃ اللہ علیہ نےحضرت مولانا خواجہ غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ حضرت خواجہ قصوری نے توجہ فرما کر مختصر سے عرصہ میں مقامات مجددیہ طے کرادئے اور خلعت خلافت سے سر فراز فرمایا ۔ سیرت وخصائص: غلام نبی للّٰہی ابن حضرت مولانا قاضی غل۔۔۔
مزید