جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت ابراہیم بن محمدﷺ

حضرت ابراہیم بن محمدﷺ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت اہیم رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) یہ حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی اولاد مبارکہ میں سب سے آخری فرزند ہیں۔ یہ ذوالحجہ  8 ھ میں مدینہ منورہ کے قریب مقام ""عالیہ"" کے اندر حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے شکم مبارک سے پیدا ہوئے۔ اس لیے مقام عالیہ کادوسرا نام ""مشربۂ ابراہیم ""بھی ہے۔ ان کی ولادت کی خبر حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مقام عالیہ سے مدینہ آ کر بارگاہِ اقدس میں سنائی۔ یہ خو ش خبری سن کر حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے انعام کے طور پر حضرت اب۔۔۔

مزید

حضرت عبداﷲ بن محمد ﷺ

حضرت عبداﷲ بن محمد ﷺ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین)       ان ہی کا لقب طیب و طاہر ہے۔ اعلانِ نبوت سے قبل مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے اور بچپن ہی میں وفات پا گئے۔ ماخذومراجع: سیرتِ مصطفیٰ ﷺ۔۔۔

مزید

شہید یحیی کاشف

شہید یحیی کاشف۔۔۔

مزید

شہید عبد المجید

شہید عبد المجید۔۔۔

مزید

شہید عبد الشکور

شہید عبد الشکور۔۔۔

مزید

شہید نور احمد

شہید نور احمد۔۔۔

مزید

شہید حافظ لئیق

شہید حافظ لئیق۔۔۔

مزید

شہید عاشق علی

شہید عاشق علی۔۔۔

مزید

شہید خلیل الرحمٰن

شہید خلیل الرحمٰن۔۔۔

مزید

شہید عبد القادر

شہید عبد القادر۔۔۔

مزید