منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت پیر سیّد انور حسین شاہ

حضرت پیر سیّد انور حسین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ: آپ کی ولادت با سعادت ۱۵؍نومبر ۱۹۲۱ء مطابق ۱۴؍ربیع الاول شریف ۱۳۴۰ھ بروز منگل ہوئی۔ مدرسہ نقشبندیہ علی پور شریف سے قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد درسِ نظامی کی تکمیل کی۔ کئی سال تک ’’مسجد نور‘‘ میں قرآن پاک سنایا۔ آپ بڑے عابد و زاہد، متقی و پرہیزگار اور کامل ولی اللہ تھے۔ آپ کی وفات ۵؍رمضان المبارک ۱۳۹۲ھ مطابق  ۴؍اکتوبر ۱۹۷۲ء کو ہوئی اور روضۂ امیر ملّت رحمۃ اللہ علیہ سے ملحقہ حضرے میں اپنی والدہ ماجدہ کے پہلو میں سپرد خاک ہوئے۔ (مزید حالات کے لیے ’’سیرِ انور‘‘ مرتبہ کلیم حیدرآبادی اور راقم الحروف کی کتاب تذکرہ اولیائے علی پور سیّداں‘‘ کا مطالعہ انتہائی سود مند رہے گا۔ قصوؔری) (تاریخِ مشائخ نقشبند)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد بن عبد اللہ ابو العلاء المعری

حضرت شیخ احمد بن عبد اللہ ابو العلاء المعرّی  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مظفر حسین غازی پوری

حضرت مولانا مظفر حسین غازی پوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مفتی محمد طاہر حسین اشرفی مفتی رضوی

حضرت مفتی محمد طاہر حسین اشرفی مفتی رضوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد الحمید رضوی

حضرت مولانا عبد الحمید رضوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد انور رضوی نانڈوی

حضرت مولانا محمد انور رضوی نانڈوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا رئیس الدین رضوی

حضرت مولانا رئیس الدین رضوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حسن منظر قدیری

حضرت مولانا حسن منظر قدیری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مفتی عبد الغفور بہاری

حضرت مفتی عبد الغفور بہاری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ محمد مینا لکھنوی

حضرت شاہ مینا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ  کا اسمِ گرامی شیخ محمد بن شیخ قطب الدین رحمۃ اللہ علیہما۔لقب: شاہ اور شاہ مینا تھا۔ تحصیلِ علم: جب آپ پانچ برس کی عمر کو پہنچے تو آپ کو بغرض تعلیم مکتب بھیجا گیا معلم نے آپ کو پڑھانا شروع کیا اور کہا :الف۔ آپ نے کہا:الف۔ لیکن جب معلم نے کہا:کہو ب۔ تو آپ نے کہا:یہی کافی ہے ، اب "ب " کی ضرورت نہیں۔پھر الف کے اس درجہ معنیٰ بتائے کہ مکتب کے طلباء اور معلم سب ہی حیران رہ گئے ۔دس برس کی عمر تک شیخ قوام لدین نے آپ کی تربیت فرمائی اور پھر شیخ صاحب کی حسبِ وصیت آپ نے ان کے خلیفہ قاضی فریدوں اور قاضی فریدوں کے بعد مولانا شیخ اعظم سے با لترتیب شرح کافیہ اور کتاب وقایہ پڑھی۔ بیعت وخلافت:آپ رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ سارنگ کے مرید وخلیفہ ہیں۔ سیرت وخصائص: حضرت شاہ مینا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عالمِ باعمل متقی ، پرہیزگا، سخی، خوش دل ، وسیع الظ۔۔۔

مزید