پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

پسنديدہ شخصيات

راستی

بی بی۔۔۔

مزید

رابعہ بصری

حضرت بی بی۔۔۔

مزید

مولانا محمد رفیع الدین فرید پوری

ساکن فرید پور ضلع بریلی شریف ولادت حضرت مولانا محمد رفیع الدین رضوی قصبہ فریدپور ضلع بریلی شریف کے ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، اور والدین کے سایۂ عاطفت میں نشو ونما پائی۔ (تاریخ ولادت حاصل نہ ہوئی) تعلیم وتربیت مولانا رفیع الدین رضوی بریلوی نے ابتدائی تعلیم قرآن پاک، ہندی، اردو اور حساب وغیرہ کی تعلیم اپنے گھر ہی پر حاصل کی۔ مزید اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے بریلی شریف کا قصد کیا اور حضور مفتی اعظم قدس سرہٗ کی خدمت میں رہ کر مظہر اسلام، منظر اسلام سے تکمیل علم کی۔ بیعت وخلافت مولانا محمد رفیع الدین کو حضور مفتی اعظم سے بیع وارادت کا شرف حاصل ہے اور ۹؍شعبان المعظم ۱۳۹۵ھ کو مفتی اعظم علامہ مولانا مصطفیٰ رضا نوری بریلوی نے سلسلۂ قادریہ برکاتیہ رضویہ میں اجازت وخلافت عطا فرمائی۔ خدمات دینیہ مولانا محمد رفیع الدین فراغت کے بعد احمد آباد گجرات کی مشہور خانقاہ اشرفی رکھیلا روڈ میں حضور۔۔۔

مزید

رفاقت الدین

حضرت شیخ۔۔۔

مزید

رحیم اللہ بن مفتی رحمت اللہ قریشی

مفتی رحیم اللہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           والد گرامی کا نام حکیم حافظ مفتی رحمت اللہ رحمتہ اللہ علیہ تھا جو مفتی محمد ایوب سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے اور انہی کی زیر نگرانی ابتدائی تعلیم مکمل کی اور اس میں کمال حاصل کیا اپنے مریدوں اور شاگر دوں سے نہایت مروت برتتے تھے۔           تجر ید و تفر ید اور فقر و توکل میں بے مثال تھے،اکل حلال کےلیئے خود کام کرتے تھے، سلسلہ سہروردیہ کے شیخ الوقت تھے،تمام عمر مسجد مفیتاں میں کلام پاک اور حدیث کادرس دیتے رہے، آپ حقیقی بھائی حافظ مفتی محمدی رحمتہ اللہ علیہ نے جو صاحب ثروت تھے آپ کی اولاد کےلیئے خواہش ظاہر کی مگر آپ نے انکار کردیا تھا کیونکہ آپ دنیا کی دولت سے متنفر تھے،خود کماتے تھے اور اس میں سے بھی حاجت مندوں کی امداد فرماتے تھ۔۔۔

مزید