حضرت خالد بن عثمان غنی ان کی والدہ ام عمرو بنت جندب تھیں۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔
مزید
حضرت عمرو بن عثمان غنی ان کی والدہ ام عمرو جندب تھیں ۔ انہوں نے اپنے والد عثمان اور اسامہ بن زید احادیث روایت کی ہیں ، اور ان سے علی بن حسین زین العابدین اور سعید بن مسیّب اور ابو الزناد رحمہم اللہ نے احادیث روایت کی ہیں، ویسے یہ قلیل الحدیث تھے۔ ان کی شادی امیر معاویہ بن ابی سفیان کی بیٹی رملہ سے ہوئی تھی، انہوں نے 80ھ میں وفات پائی۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔
مزید
حضرت عبد اللہ اصغر ان کی والدہ فاختہ بنت غزوان تھیں۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔
مزید
حضرت عبد اللہ بن عثمان غنی ان کی والدہ رقیہ بنت رسول ا للہ ﷺ تھیں۔ ہجرت سے دو سال قبل ولادت ہوئی اوراپنے والدین کی ساتھ مدینہ ہجرت کی اور مدینہ کے ابتدائی دور میں ہی آنکھ کے قریب چہرہ میں مرغ نے چونچ مار دی اور یہ زخم بڑھتا رہا یہاں تک کہ پورا چہرہ متاثر ہو گیا اور اسی کے سبب 4ھ میں وفات پائی اس وقت ان کی عمر کل چھ سال تھی۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔
مزید
شیخ محمد فاضل قادری مجددی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام و نسب:آپ کا نام محمد فاضل ،والد کا نام سید عنایت اللہ اور آپ کی کنیت ابو الفرح تھی۔آپ کے اجداد میں سید بدیع الدین آغا تھے جو ہمایوں کے زمانے میں بر صغیر پاک وہند میں تشریف لائے تھے۔ تاریخ ومقام ولادت:آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ 1070 ھ بمطابق 1660 ء میں نور پور (چک قاضی)تحصیل شکر گڑھ، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور کے تعلیمی درس گاہوں سے حاصل کی،عربی فارسی علوم کی تحصیل مولوی عبد الحکیم سیالکوٹی کے نواسہ ابو الحسن فتح محمد اور میاں محمد غوث لاہوری سے کی، مزید تعلیم کے لئے دہلی بھی گئے۔ بیعت: آپ نے بیعت شیخ محمد افضل قادری رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پر کی۔ سیرت وخصائص:شیخ محمد فاضل قادری مجددی بٹالوی پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبری میں سے شریعت وطریقت میں ایسا قدم راسخ ر۔۔۔
مزید
حضرت علامہ صاحبزادہ فیض الرسول نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا ناصر الحق صدیقی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علّامہ مولانا نثارالحق صدیقی اشرفی صاحب کا آج منٰی میں حالتِ احرام میں رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا إناللہ وإناإلیہِ رَاجِعُون ـ آپ باعمل عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مُنکسرالمزاج شخصیت کے مالک تھے- آپ گزشتہ شب مدینۃالمنورہ حاضری دیکر مکۃالمکرّمۃ حاضر ہوئےآپ کی تدفین مکۃالمکرّمۃ کے مشہور قبرستان جنّت المالٰی میں ہوئی ـ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ جلال الدین تھانیسری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام جلال الدین اور والد کا نام قاضی محمود ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب والد و والدہ دونوں کی طرف سے چند واسطوں کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ بلخ میں 894 ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ نے ہندستان آنے سے قبل بلخ میں قرآن شریف حفظ کیا، ہندستان آکر تحصیلِ علومِ ظاہری میں مشغول ہوئےاور صرف ونحو،تفسیر،حدیث، فقہ، منطق وغیرہ میں دستگاہ حاصل کی۔سترہ سال کی عمر میں تحصیلِ علومِ ظاہری سے فارغ ہوکردرس ووعظ میں مصروف رہتے تھے۔ آپ فتوی بھی دیکر لوگوں کی شرعی رہنمائی کرتے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ علیہ الرحمہ عبد القدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے دستِ حق پر بیعت ہوئے۔ انہوں نے کئی اوراد ووظائف کی آپ کو تعلیم فرمائی بعدہ خرقۂ خلافت سے سرفراز فرمایا۔ سیرت وخصائص:آپ اپنے وقت کے مشہور ع۔۔۔
مزید