جمعرات , 13 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 30 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت مولانا تاج محمود ساکن گڑھی

حضرت مولانا تاج محمود ساکن گڑھی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جمال چشتی فیروز پوری

حضرت شیخ جمال چشتی فیروز پوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری

رکن الدین سہروردی جونپوری، مخدوم شیخ نام:   رکن الدین۔ لقب:  مخدوم، شیخ۔ نسب: حضرت مخدوم شیخ رکن الدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ عبداللہ انصاری رحمتہ اللہ علیہ کے خاندان سے تھے ۔ان کے والدِ بزرگ گوار مخدوم صدرالدین  ہجرت کر کے ہندوستان آئے اور  دہلی میں آباد ہوگئے ۔ولادت: مخدوم رکن الدین  رحمتہ اللہ علیہ کی جائے پیدائش اور تاریخ پیدائش کا حوالہ کسی تذکرہ و تاریخ کی کتاب میں نہیں ملتا لیکن زیادہ قیاس یہی ہے کہ وہ  دہلی میں پیدا  ہوئے مگر جب دہلی پر  امیر تیمور کےحملے کی خبر عام ہوئی تو دہلی سے ہجرت کرکےجونپور چلے آئے۔ بیعت و خلافت:  آپ سلسلۂ  سہروردیہ  میں حضرت بابو تاج الدین رحمتہ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ تھے اور انھیں  حضرت مخدوم جہانیا  ں رحمتہ اللہ علیہ سے بھی بڑا فیض حاصل  تھا۔ سیرت:  حضرت مخدوم شیخ رکن الدین رحمتہ اللہ علیہ ہر وقت عشق حقیقی میں ج۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نورالحسن

حضرت شیخ نورالحسن رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نور الصمد نور الحسن

حضرت شیخ نور الصمد نور الحسن رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد کھوکھر

حضرت شیخ احمد کھوکھر رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ برخوردار جی

حضرت   حافظ برخوردار جی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سیدی احمد السباعی

 حضرت شیخ سیدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس نام کے کسی بزرگ سے سیّدی قطبِ مدینہ کا رابطہ نہ تھا البتہ سیّدی احمد السباعی جو کہ حضرت شیخ عبدالرحمٰن سراج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھیوں میں سے تھے۔ ۱۲۹۵ھ میں جب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پہلی مرتبہ حج کے لیے حاضر ہوئے تو آپ سے سیّدی احمد السباعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی متعدد ملاقات ہوئیں اور قطبِ مدینہ آپ سے فیض یافتہ ہیں۔(سیّدی ضیاءالدین احمد، جلد اوّل، ص۶۷۰)۔۔۔

مزید

حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ

سراجِ بلدالحرام حضرت شیخ عبدالرحمن سراج مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی سیدی شیخ عبد الرحمٰن تھا۔   تاریخِ ومقامِ ولادت: حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ1239ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ سیرت وخصائص:حضرت علامہ شیخ عبدالرحمن مکہ مکرمہ میں مفتی حنفیہ تھے۔ دینِ اسلام کی خدمت اور اہلِ سنت وجماعت کی ترویج میں آپ نے بہت محنت سے کام کیا ۔مکہ مکرمہ اور دور دراز علاقوں سے آنے والے سوالات کے جوابات دینے کے ساتھ ساتھ بدمذہبوں کا بھی کامل طور پر رد بھی فرماتے۔ جب بھی آپ کے سامنے کوئی بدمذہبیت اور باطل عقائد جنم لیتے آپ ان کا بھر پور طریقے سےرد فرماکر عوامِ اہلِ سنت کو عقائد کے بگاڑ سے  بچاتے۔امام احمد رضا قادری رحمتہ اﷲ علیہ 1295ھ میں پہلے حج کے لئے مکہ مکرمہ حاضر ہوئے توشیخ عبدالرحمن سراج مکی قدس سرہ نے آپ کو تفسیر‘حدیث‘ فقہ&۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سید احمد الشریف السنوسی طرابلسی

حضرت شیخ سید احمد الشریف السنوسی طرابلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سیّد احمد بن محمد شریف بن محمد علی سنوسی ۱۲۹۰ھ/ ۱۸۷۳ء میں جغبوب میں پیدا ہوئے۔ آپ نے خانقاہ جغبوب میں ہی تعلیم پائی۔ اساتذہ میں نانا شیخ سیّد عمران بن برکہ، والد سیّد محمد شریف سنوسی، چچا سیّد محمد مہدی سنوسی اور شیخ  احمد بن عبدالقادر  ریفی وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے ۱۳۱۷ھ/ ۱۸۹۹ء سے اگلے دس برس تک چاڈ میں فرانسیسی افواج کے خلاف جہاد کیا۔ ۱۹۱۷ء کے بعد آپ واپس جغبوب پہنچے۔ ۱۹۱۸ء میں جغبوب سے ہجرت کرکے استنبول پہنچے، پھر کچھ عرصے بعد حجاز مقدس کی راہ لی جہاں درس و تدریس و عبادت میں مشغول رہے۔ ۱۳۵۱ھ/ ۱۹۳۳ءمیں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ نماز جنازہ کی امامت قطب مدینہرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمائی۔ آپ سے قطب مدینہ نے ۱۳۳۵ھ میں اجازت و خلافت پائی۔ پھر آخر تک ان سے روابط رہے۔۔۔۔

مزید