پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت حاجی ابو عبید محمد مشتاق احمد قادری عطاری

حضرت حاجی ابو عبید محمد مشتاق احمد  قادری عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ القابات: ثناء خوانِ رسولِ مقبول، بُلبلِ روضہ رسول والدِ ماجد: اخلاق احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادتِ باسعادت: اٹھارہ رمضان المبارک ۱۳۸۶ھ عمر مبارک: ۳۵ سال پیر مرشد: بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ یومِ وصال: ۲۹ شعبان المعظم ۱۴۲۳ھ مزار مبارک: صحرائے مدینہ باب المدینہ کراچی پاکستان۔۔۔

مزید

اعجاز نعیمی نقشبندی مجددی فقیری، استاذ العلماء علامہ مولانا مفتی سید محمد

اُستاذ العلما  شیخ الحدیث صوفیِ باصفا علامہ مولانا  مفتی سیّد محمد اعجاز نعیمی نقشبندی مجددی فقیری نام:               محمد اعجاز نعیمی                 لقب:           استاذ الاساتذہ نسب:           آپ سیّدنا حضرت امام حسین ﷜ کی اولاد سے یعنی حسینی سیّد ہیں۔ آبائی وطن:    شیخ پور، ضلع فیض آباد،یو پی، انڈیا۔ شجرۂ نسب: سیّد محمد اعجاز نعیمی بن مولانا سیّد الطاف حسین﷮... اِلیٰ سیّدنا امام حسین بن سیّدنا علی المرتضٰی و حضرت فاطمۃ الزہراء(﷢) بن سیّدنا محمدمصطفیٰﷺ۔ آپ کے والدِ ماجد کی تدفین ہندوستان میں ہوئی۔۔۔

مزید

استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی

استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی صاحب ۲۷ شعبان المعظم ۱۴۳۷ ھجری بمطابق ۴ جون ۲۰۱۶ء کو کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں آقا کریم ﷺ کا پڑوس اور ان کے وسیلے سے ہماری بھی بلا حساب مغفرت فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

مزید

محمد کالپوی، میر سید

میر سیّد محمد کالپوی  اسمِ گرامی:       محمد۔ لقب:             میر؛  اور  کالپی شریف کی نسبت سے’’ کالپوی‘‘ کہلاتے ہیں۔ نسب: آپ نسباً سیّدہیں، آپ کا تعلق  ترمذی ساداتِ کرام سے ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: میر سیّد محمد بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی۔(رضوان اللہ تعالٰی  علیہم اجمعین) خاندانی پس منظر: آپ کی ولادت سے قبل ہی حضرت ابو سعید قُدِّسَ سِرُّہٗ شہر دکن کی جانب تشریف لے گئے اور مفقود الخبر ہوگئے۔ آپ کا آبائی وطن ترمذ تھا، آپ کے آبا و اَجداد ترمذ  سے ہجرت کر کے جالندھرتشریف لائے۔آپ کے والدِ م۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی علیہ الرحمۃ حضرت خواجہ غلام علی جان رحمہ اللہ اپنے والد محترم حضرت خواجہ علامہ عبداللہ جان المعروف شاہ آغا قدس سرہ العزیز کے انتقال کے بعد مسند نشین ہوئے۔ آپ کی ظاہری و باطنی تعلیم و تربیت اپنے دادا حضرت خواجہ علامہ محمد حسن جان (نوراللہ مرقدہ) سے ہوئی۔ اور باقی ٹھٹھہ کے دینی مدرسہ میں حاصل کی۔ حضرت صاحب نے اپنی ساری زندگی عبادت، ریاضت اور فقرو فاقہ میں گذاری، آپ کی بیٹھک ایک چھوٹی سی کچی کوٹھڑی میں تھی۔ جس میں ایک چار پائی، ایک چٹائی دو تین پیالے اور ایک کیتلی نظر آتی تھی۔ حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی فاروقی سرہندی علیہ الرحمۃاکثر مستغرق و راقب رہتے تھے ااور اسی کیفیت میں حاضرین میں سے کسی پر ایک نگاہ ڈالنے سے اس کو باطنی فیض سے اتنا نوازتے تھے کہ وہ بے قابو ہوجاتا تھا اور نتیجۃً واصل باللہ ہوجاتا تھا۔ آپ یتیموں، مسکینوں،غریبوں اور چھوٹے بچوں سے پیار کرتے تھ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علی بن حسین مالکی

حضرت شیخ علی بن حسین مالکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ علیہ الرحمہ کا اصل نام علی بن حسین بن ابراہیم مالکی تھا، لیکن محمد علی کے نام سے شہرت پائی۔ تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ محمد علی مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت رمضان المبارک 1287 ھ کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: شیخ محمد علی بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے بڑے بھائی العلامہ والقدوۃ الفہامہ شیخ عابد بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ  کی سرپرستی میں مختلف علوم دینیہ، عربی لغت اور فقہ مالکیہ کی تعلیم حاصل کرکے  سند حاصل کی، خاتمۃ الفقہاء والمحدثین فی بدل اللہ الامین سید ابو بکر شطا شافعی رحمۃ اللہ علیہ سے فقہ شافعی، علامہ شیخ عبد الحق الہٰ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ سے تفسیر،فقہ حنفی ،اور شیخ عبد اللہ قدومی حنبلی نابلسی رحمۃ اللہ علیہ سے صحیح بخاری وفقہ حنبلی پڑھی۔ اور ان کے علاوہ دیگر اساتذہ سے مختلف علوم وفنون حاصل۔۔۔

مزید

حضرت مولانا تاج الدین

حضرت مولانا تاج الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سلطان شمس الدین التمش

حضرت سلطان شمس الدین التمش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ایک رحم دل بادشاہ عادل سلطان کامل تھے۔ خواجہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے منظور نظر تھے۔ مگر حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کے مرید خاص اور خلیفہ اعظم تھے۔ حضرات اہل چشت سے بڑی ارادت رکھتے تھے۔ اگرچہ ظاہری فرمانروائے سلطنت ہندوستان تھے۔ مگر باطنی طور پر فقیروں اور درویشوں کے زمرے میں تھے۔ کم کھاتے تھوڑا سوتے لمبی راتیں جاگ کر گزارتے، چند لمحے سوتے تو فوراً بیدار ہوجاتے کسی کام کے لیے ملازمین کو تکلیف نہ دیتےتھے۔ رات کے جس حصہ میں بیدار ہوتے کسی کو کہنے کی بجائے خود کنویں سے پانی کھینچتے اور وضو فرمالیتے انہیں یہ بات گوارا نہ تھی کہ ان کے کسی کام کے لیے کسی دوسرے کو تکلیف ہو آدھی رات ہوتی تو شاہی لباس اتار کر گدڑی پہن لیتے اور رعایا کی خبر گیری کے لیے نک پڑتے، علماء صلحاء اور صوفیاء کو بے پناہ دولت بخشتے تھے، کبھی ایسا ہوتا کہ مٹی کے ب۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوالفرح بغدادی

حضرت شیخ ابوالفرح بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا حامد صدیقی ربانی میاں

برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا حامد صدیقی ربانی میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ! منگل ، ۲۳؍ شعبان المعظّم ۱۴۳۷ھ مطابق ۳۱؍ مئی ۲۰۱۶ء کی صبح، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں مُحدّث بریلوی کے جلیل القدر خلیفہ مبلغِ اعظم حضرت علّامہ شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی میرٹھی مدنی کے فرزندِ ارجمند اور قائدِ ملّتِ اسلامیّہ حضرت امام شاہ احمد نورانی صدّیقی (رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم) کے برادر یعنی نذرِ فرید حضرت مولانا حامد ربّانی صدّیقی میرٹھی مدنی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ! مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ اُسی شام بعدِ نمازِ مغرب، قائدِ ملّتِ اسلامیّہ حضرت علّامہ مولانا شاہ احمد نورانی علیہ الرحمۃ کے دولت کدے ’’بیت الرضوان‘‘ واقع کہک۔۔۔

مزید