حضرت شیخ محمد بن احمد ابو بکر الاسکاف بلخی علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
ابراہیم بن موسیٰ کرکی[1]: برہان الدین لقب تھا۔فاضل جلیل القدر، علامۂ عصر،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔تفسیر علاؤ الدین ترکمانی کا حاشیہ نہایت عمدہ بہ عبارت رشیقہ تالیف کیا۸۵۳ھ میں وفات پائی۔’’برگزیدۂ خدا‘‘ تاریخ وفات ہے۔ 1۔ ولادت ۷۷۵ھ یا ۷۷۶ھ (مرتب) (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔
مزید