پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت ابو المصطفی شیخ طیب رفیقی

حضرت ابو المصطفی شیخ طیب رفیقی علیہ الرحمۃ شیخ طیب بن احمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃوالدین رفیقی: ابو المصطفیٰ کنیت تھی۔۱۱۹۱ھ میں پیدا ہوئے،اپنے زمانہ کے شیخ الاسلام والمسلمین،قطب العارفین،غوث المحققین،فقیہ محدث،بحر زخار علوم تھے،قرآن کو اخوند خیر الدین بن اخوندابی البقاء بانڈے سے پڑھا اور علوم و فنون و فقہ وحدیث و تفسیر و کلام و معارف وحقائق و دقائق و تصووف و سلوک کو اپنے باپ اور تایا اور تایا کے بیٹون اور شیخ ابی یوسف عبد الغفور سے حاصل کیا اور اپنے باپ سے بیت کی اور مشائخ عظام واولیائےکرام کی صحبت سے مستفید ہوئے اور میاں عبد المجید سے طریقہ قادریہ و کبرویہ اور شطاریہ اخذ کیا۔اخیر عمر میں مسجد میں معتکف ہوکر قائم اللیل اور صائم النہاور ہوئے۔آپ سے ایک جم غفیر علماء و فضلاء نے استفادہ کیا۔حدیث و فقہ وسلوک اور معرفت میں تصنیفات معتبرہ کیں اور حنفی مذہب کے بڑے حامی رہے، کرامات و خوا۔۔۔

مزید

حضرت شیخ معمر چشتی

حضرت شیخ معمر چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عزیز اللہ مشاہدی بنگلہ دیشی

حضرت مولانا عزیز اللہ مشاہدی بنگلہ دیشی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو العباس بغدادی

حضرت شیخ ابو العباس بغدادی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ خانون انکوری

حضرت خواجہ خانون انکوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد سلطان مرگ نینی

حضرت شیخ محمد سلطان مرگ نینی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خلاد بن عمرو بن الجموح الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خلاد بن عمرو بن الجموح الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بدر میں اپنے والد اور بھائی کے ساتھ شریک اور احد میں یہ اور ان کے والد شہید ہوئے۔۔۔۔

مزید

حضرت ملا عبد اللہ یسوی

حضرت ملا عبد اللہ یسوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا انس بن النضر بن ضمضم الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا انس بن النضر بن ضمضم الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن نضر بن ضمضم۔ انکا نسب انس بن مالک کے بیان میں گذر چکا ہے۔ یہ انس انس بن مالک خادم نبی ﷺ کے چچا ہیں۔ جنگ احد میں شہید ہوئے۔ ہمیں ابو عبداللہ محمد بن محمد بن سرایا بن علی بلدی وغیرہ نے اپنی سند سے محمد بن اسمعیل بخاری سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں زیاد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے حمید طویل نے انس ابن مالک سے انھوں نے اپنے چچا انس بن نضر سے نقل کر کے خبر دی کہ میرے چچا جنگ بدر میں حاضر نہ تھے تو انھوں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ سب ے پہلا جہاد جو آپ نے کیا اس میں میں حاضر نہ تھا واللہ اب اگر اللہ تعالی مجھے مشرکین کے ساتھ لڑنے کا کوئی موقع دکھائے گا تو دیکھیے گا کہ میں کیا کرتا ہوں چنانچہ جب جنگ احد ہوئی اور مسلمانوں کے قدم ہٹ گئے تو انس بن نضر نے کہا کہ یا اللہ میں تیرے سامنے عذر خواہی کرتا ہوں اس فعل س۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اوس بن ارقم بن زید الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اوس بن ارقم بن زید الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن ارقم بن زید بن قیس بن نعمان بن مالک بن اغر ابن ثعلبہ بن کعب بن خزرج بن حارث بن خزرج انصاری خزرجی۔ قبیلہ بنی حاث بن خزرج سے ہیں۔ زید بن ارقم کے بھائی ہیں۔ احد کے دن سہید ہوئے۔ ہمیں ابو جعفر بن سمیں نے اپنی اسناد سے یونس بن بکیر تک خبر دی انھوںنے ابن اسحاق سے شہداء احد قبیلہ بنی حارث بن خزرج سے زید بن ارقم کے بھائی کا نام بھی روایت کیا ہے ہ وہ احد میں شہید ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ اوس بن ارقم بن زید بن قیس بھی اسی جنگ میں شید ہوئے تھے اور انھوں نے ان کا نسب بھی بیان کیا ہے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)۔۔۔

مزید