حضرت مولانا رفعت علی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا محمد رفعت علی قادری بن نظر علی قادری علی گڑھ (یو ۔ پی ، انڈیا) کو ۱۹۱۴ء میں تولد ہوئے ۔ (آپ کے پاسپورٹ میں اسی طرح نام لکھا ہوا ہے ) تعلیم و تربیت : مدرسہ حافظیہ سعیدیہ دادوں ، علی گڑھ میں ابتدائی تعلیم اور قرآن مجید حفظ کی دولت حاصل کی ۔ اس کے بعد کہاں تعلیم حاصل کی ؟ یا پھر اسی مادر علمی میں تحصیل کی تفصیل کا پتہ نہیں چل سکا۔ پاکستان میں قیام : ۱۹۵۰ کو علی گڑھ سے کراچی نقل مکانی کی اور ڈرگ کالونی میں رہائش اختیار کی اور تاحیات اسی گھر میں قیام رہا۔ بیعت : ۱۹۶۰کو انڈیا تشریف لے گئے اور بریلی شریف میں حضرت مولانا مصطفی رضا خان نوری سے سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ میں بیعت ہوئے اور اسی وقت خلافت سے بھی نواز ے گئے ۔ سفر حرمین شریفین : ۱۹۷۱ء کو حج بیت اللہ او ر روضہ رسول مقبول ﷺ کی حاضری کی سعادت حاصل کی اور اسی مبا۔۔۔
مزید
حضرت علامہ جمال الدین محمد بن صدیق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت پیر غلام مرتضیٰ سرہندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
مناظرِ اسلام حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا پیر غلام مجددین پیر ضیاء معصوم جان سر ہندی مجددی فاروقی ۱۳۲۰ھ کو شکار پور ( سندھ ) میں تولد ہوئے ۔ آپ کے والد ماجد نے ریلوے اسٹیشن شکار پور کے قریب ۱۹۱۷ء کو مدرسہ انوارالعلوم مجدد یہ قائم کیا تھا۔ پیر غلام مجدد سر ہندی بعد فراغت اس مدرسہ کے مدرس و مہتمم مقرر ہوئے۔تعلیم و تربیت:شکار پور میں ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی۔ انہی کی سر پرستی میں حضرت علامہ محمد ہاشم انصاری نوابشاہی اور مولانا خلیفہ یار محمد قریشی کے پاس شکار پور میں درسی نصاب مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ ( شکار پور ماضی و حال )علامہ مخدوم امیر احمد عباسی اپنے استاد محترم علامہ الحاج محمد ہاشم انصاری کے حالات میں رقمطراز ہیں : حضرت پیر ضیاء معصوم سر ہندی نے اپنے بیٹے پیر غلام مجدد سر ہندی کی تعلیم کے لئے علامہ محمد ہاشم کی خدمات حاصل کر کے انہیں اپ۔۔۔
مزید
حضرت سید محی الدین مسعود گیلانی رضی اللہ عنہ اوصافِ جمیلہ آپ سید الاولیا، سلطان الاصفیا، غوث المحققین، قطب المدققین، سراج العابدین، زَین العارفین، پیشوائے اہلِ طریقت، مقتدائے اصحابِ حقیقت، جمال المشائخ و العلماء تھے۔ حضرت سید ابو العباس ابو المسعود احمد گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند یگانہ و مرید و خلیفہ اعظم اور سجادہ نشین تھے۔ نام و لقبآپ کا نام نامی مسعود [۱] [۱۔ رسالہ الامجاز قلمی نسخہ الف ص ۶۔ بحر السرائر قلمی۔ شجرۃ الانوار قلمی۔ کنزالرحمت ص ۸] کنیت سامی ابو علی ابو البرکات اور لقب گرامی محی الدین نور الدین شیخ الشیوخ اور سید السادات تھا۔ ولادت آپ کی ولادت با سعادت 620ھ چھ سو بیس ہجری، [۱] [۱۔ باغ سادات قلمی] مطابق 1223ء ایک ہزار دو سو تیئیس عیسوی میں بعہدِ خلافت الناصر الدین اللہ ابو العباس احمد بن المستضیئی بن المستنجد عباسی بغداد ش۔۔۔
مزید
حضرت مولانا محمد یحییٰ قادری نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید