بدھ , 26 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 13 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت خالد بن دریک

خالد بن دریک  رحمتہ اللہ علیہ خالدبن دریک ایک صحابی سے،ابوعمران حفص بن عمرنےاصبنع بن زیدسے، انہوں نے خالد بن کثیرسے،انہوں نے خالد بن دریک سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،جس نے مجھ پرجھوٹ باندھا،وہ جہنم کی آنکھوں میں اپناٹھکانابنالے،صحابہ نے عرض کیا،کیاجہنم کی بھی آنکھیں ہیں،کیاتم نےقرآن کی یہ آیت نہیں پڑھی،"واذاراءتھم من مکان بعید"۔ اسی حدیث کوحسن بن قتیبہ نےاصبغ سے،انہوں نےخالدسے،انہوں نےابوسعیدخدری سے روایت کیا،دونوں نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)۔۔۔

مزید

حضرت ابوبکربن حارث بن ہشام

ابوبکربن حارث بن ہشام  رضی اللہ عنہ ابوبکربن حارث بن ہشام،ابوالیمان سےشعیب نے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے عبدالملک بن ابوبکرسےروایت کی،کہ ابوبکربن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام نےانہیں بتایاکہ رسولِ اکرم نےفرمایاکہ جلدی ہی دنیاپرخسیس اوررذیل غالب آجائیں گے،اورافضل الناس وہ ہوگا،جودو شریف آدمیوں میں امن اوردوستی پیداکرےگا،ابنِ مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)۔۔۔

مزید

پیر طریقت مولاناشاہ محمد کرامت اللہ خاں صاحب چشتی صابری

پیر طریقت مولاناشاہ محمد کرامت اللہ خاں صاحب چشتی صابری علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

عالم باعمل صوفی باصفاء حضرت علامہ شفیع الدین نگینوی

عالم باعمل صوفی باصفاء حضرت علامہ شفیع الدین نگینوی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبد المعبود شاہ گیلانی

حضرت سید عبد المعبود شاہ گیلانی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی

حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد اللہ انصاری انبیٹھوی

حضرت مولانا عبد اللہ انصاری انبیٹھوی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت پیر سید محمد افضل شاہ بخاری

حضرت پیر سید محمد افضل  شاہ بخاری علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد وارث حسن شاہ چشتی

حضرت سید محمد وارث حسن شاہ چشتی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

مقرر شعلہ بیاں علامہ سید حمزہ صاحب چشتی صابری دہلوی

مقرر شعلہ بیاں علامہ سید حمزہ صاحب چشتی صابری دہلوی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید