حضرت سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری رحمۃ اللہ علیہ تعارف:قطب رابانی، رؤس الاولیاء، امام الاتقیا، برھان الاصفیاء ، متصرف بہ تصرفات، صاحب کشف و کرامات، فخر السادات ، نسبت رسولی، حضرت شاہ سکندر کیتھلی قادری رحمۃ اللہ علیہ محبوب الٰہی ہیں۔ آپ کی ولادت باسعادت 16 شعبان المعظم ۹۶۳ ہجری بمطابق 26 جو ن 1556 بروز جمعرات صبح صادق کے وقت عارف باللہ ولی علی الاطلاق بالاتفاق حضرت سید عماد الدین گیالنی قادری کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر کیتھل شریف ضلع کرنال میں ہوئی۔ آپ غوث الوقت حضرت شاہ کمال شاہ کیتھل قادری گیلانی علیہ الرحمۃ کے پوتے اور حسنی حسینی سید ہیں۔ آپ کا شجرہ نسب چند واسطوں سے حضرت پیران پیر دستگیر سیدنا عبد القادر جیلانی الحسنی والحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا کر ملتا ہے۔ آپ کی ولادہ ماجدہ فرماتی ہیں کہ آپ کی ولادت باسعادت سے قبل آڈھی رات کو میں نے دیکھا کہ زمین سے لے کر آسمان تک ر۔۔۔
مزید
پیر غلام معین الدین شاہ گیلانی گولڑوی پیر غلام معین الدین گیلانی المعروف بڑے لالہ جی (ولادت: 1920ء) پیر سید غلام محی الدین گیلانی کے بڑے بیٹے اور پير مہر علی شاہ کے پوتے تھے۔ آپ کا تعلق عظیم روحانی درسگاہ گولڑہ شریف اسلام آباد سے تھا۔ آپ 23 سال تک دربار عالیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین رہے۔ پیدائش پیر غلام معین الدین گیلانی المعروف بڑے لالہ جی نے 1920ء میں پیر سید غلام محی الدین گیلانی کے گھرانے میں آنکھ کھولی۔ آپ پیر مہر علی شاہ گولڑوی کے پوتے تھے۔ آپ نے سترہ سال دادا جان پیر مہر علی شاہ کی زیارت بھی کی اور ان کی شفقت و محبت سے بھی مالا مال ہوئے۔ آپ کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ دادا جان پیر مہر علی شاہ آپ کو کندھوں پر بیٹھا کر سیر کرایا کرتے تھے۔ تعلیم و تربیت آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت اپنے گھر ہی۔۔۔
مزید
حضرت سلطان بالادین اویسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سلطان بالادین اویسی۔لقب: سلطان العرفاء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت سلطان بالادین اویسی بن مولاناصالح محمداویسی بن سلطان العاشقین حضرت خواجہ عبدالخالق اویسی رحمۃ اللہ علیہم۔ تحصیل علم: آپ کی تعلیم وتربیت اپنےوالدکی زیرِنگرانی ہوئی ۔آپ کےوالدگرامی ایک متبحر عالم اورعارف باللہ تھے۔ آپ علومِ شرعیہ میں مہارتِ تامہ رکھتےتھے۔ بیعت وخلافت: آپ کی روحانی تربیت حضرت خواجہ عبدالخالق اویسی کےزیرِ سایہ ہوئی،اورصاحب السیر حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی اویسی کےدستِ حق پرست پربیعت ہوئے،اورخلافت حاصل ہوئی۔اسی طرح حضرت خواجہ عبدالخالق نےسلسلہ عالیہ اویسیہ میں خلافت واجازت عطاءفرمائی۔ سیرت وخصائص: سلطان العرفاء،پیکرِ عشق وفاء،صاحبِ علم ومعرفت حضرت خواجہ عبدالخالق اویسی علیہ الرحمہ۔آپ علم وعمل،عبادت وریاضت،تقویٰ وطہارت میں بےمثال تھے۔ہروق۔۔۔
مزید