ہفتہ , 22 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 09 May,2026

پسنديدہ شخصيات

خواجہ علم الدین بن خواجہ سراج الدین

حضرت خواجہ علم الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (م: ۸۲۹ھ) تحریر: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی        اپنے والد گرامی خواجہ سراج الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے بعد مسند ارشاد ہر جلوہ گر ہوئے، حضرت سیّد محمد گیسودراز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے بھی خلافت حاصل تھی، علوم و فنون سے آراستہ بزرگ تھے اور تمام متوسلین کو بھی اس کی نصیحت فرماتے تھے، روایت ہے کہ ’’آپ بے علم اور ناخواندہ افراد کو علم طریقت سے آگاہ نہ فرماتے تھے، کیوں کہ آپ کا ارشاد تھا کہ ہمارے خاندان میں اگرچہ علم باطن کو فضیلت حاصل ہے لیکن اس کے لیے ظاہری علوم کا حصول لابدی ہے۔ علوم ظاہری سے دینی علوم مراد ہیں، یہ علوم اس قدر تو ضرور آنے چاہئیں کہ قرآن پاک کی عربی آیات اور احادیث پر عبور ہو۔‘‘ (مخزن چشت: ص ۲۹۲)         اعمال پر بہت تاکید فرماتے مگر احتیا۔۔۔

مزید

(سیدنا) بہلول (رضی اللہ عنہ)

  ابن ذویب۔ ابو موسینے کہا ہے کہ بسند غیر متصل ابوہریرہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا معاذ بن جبل رسول خدا ﷺ کی خدمت میں سخت زار زار روتے ہوئے گئے تو اسے رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ اے معاذ کیوں روتے ہو معاذ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ایک جوان دروازے پر کھڑا ہوا ہے جس کا جسم تر و تازہ اور رنگ چمکدار ہے صاف کپڑے پہنے ہوئے ہے خوبصورت ہے وہ اپنی جوانی پر ایسا رو رہا ہے جس طرح ماں اپنے بچے کے مر جانے سے روتی ہے وہ آپ کے پاس آنا چاہتا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا کہ اے معاذ اس جوان کو میرے پاس لے آئو اور اسے دروازے پر نہ رکو حضرت ابوہریرہ رضیا للہ عنہ کہتے ہیں ہ معاذ نے اس جوان کو اندر بلا لیا نبی ﷺ نے فرمایا کہ اے جوان تو کیوں رو رہا ہے اس نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میں کیوں نہ روئوں میں سخت گنہگار ہوں اگر کسی گناہ پر مواخذہ ہوگیا تو میں ہمیشہ کیلئے دوزخ میں پڑ جائوں گا۔ اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ اللہ تعالی۔۔۔

مزید

حضرت سیّد شاہ سلطان محمد احمد سابق

(محمد احمد سابق بھی کہلائے )  ۔۔۔

مزید

۔ حضرت سیّد شاہ سُلطان صدرالدین

سیّد عبد الوہاب بھی کہلائے۔۔۔۔

مزید

حضرت سیّد شاہ علی شیر

(اصلی نام  مگر بہادری کی وجہ سے علی شیر کہلائے ۔آپ کو سید ابراھیم بھی کہا جاتا ہے۔)۔۔۔

مزید