ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

پسنديدہ شخصيات

احمد بن سعد مالکی بغدادی

حضرت احمد بن سعد المالکی البغدادی خلیفہ جنید بغدادی۔۔۔

مزید

پیر عبد الرحمن بھرچونڈی

پیر عبد الرحمن بھرچونڈوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: عبدالرحمن۔لقب:مجاہد اسلام ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:پیر عبدالرحمٰن بن پیر حافظ محمد عبداللہ  بن قاضی خدابخش بن میاں ملوک۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت با سعادت 1310 ھ  ،1892ءمیں  "خانقاہِ قادریہ" بھر چونڈی شریف ،ضلع سکھر کی روح پر ورفضا میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم:قرآنِ مجید پڑھنے کے بعد سراج العلماء مولانا سراج احمد خانپوری قدس سرہ سے نحو اور فقہ  کی کتابیں پڑھیں اور بقیہ تعلیم مولانا عبد الکریم ساکن میانوالی سے مکمل کی ۔ چونکہ آپ کو بچپن ہی سے ایسا ماحول میسر تھا جو شریعت و معرفت اورذکروفکرکی برکات سےمعمورتھا اور پھر ولی کامل والدِ ماجدکی کیمیاءاثرصحبت سےآپ پوری طرح مستفیض ہوئےتھے۔ اس لئے آپ کے کمالات و درجات کا اندزہ لگانا نظر ظاہر ین کے بس کی بات نہیں ہے ۔ بیعت وخلافت: اپنے والد گرامی حافظ محمد عبد ا۔۔۔

مزید

محدث شیخ احمد قطعانی

حضرت علامہ محدث شیخ احمد قطعانی﷫۔۔۔

مزید

مفتی عبد العزیز سیالوی

حضرت علامہ مولانا مفتی عبد العزیز سیالوی﷫۔۔۔

مزید

سید نعمان سنوسی

حضرت علامہ شیخ سیّد نعمان سنوْسی﷫۔۔۔

مزید

شیخ محمد بن محمد محروق مصراتی

حضرت علامہ شیخ محمد بن محمد محروق مصراتی﷫۔۔۔

مزید

مولانا رئیس اشرف اشرفی

حضرت مولانا رئیس اشرف اشرفی ﷫  آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ مرادآباد الہند کے ضلعی صدر    ۔۔۔

مزید

علامہ ارشدالقادری

حضرت علامہ مولانا ارشدالقادری ﷫ (امام و خطیب مسجد گنبد والی گڑھی اعوان)۔۔۔

مزید

یوسف سلطانی، علامہ مولانا مفتی حافظ محمد

علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی پیر محمد افضل قادری صاحب کے بڑے ماموں جان، اَسّی (80) سالہ بزرگ عالم دین  اُستاذ العلما حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی صاحب، جو ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفّظ کے سلسلے میں حاصل پور جیل  میں پابندِ سلاسل کیے گئے تھے، اپنی اسیری کے دوران ضُعف و علالت  کی حالت میں علاج و ادویات کی سہولت فراہم نہ کیے جانے کے باعث، جیل ہی میں وصال فرما کر مرتبۂ شہادت سے سرفراز ہو گئے۔حضرت  کی نمازِ جنازہ ان کے بیٹے مولانا سجاد رضوی نے پڑھائی، جس کے بعد ان کی تدفین آبائی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں کی گئی۔۔۔۔

مزید

سید شاہ دلدار احمد

حضرت سید شاہ دلدار احمد﷫۔۔۔

مزید