/ Thursday, 16 May,2024

حضرت سید قطب الدین حجروی

حضرت سید قطب الدین حجروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قطب الدین نام، قطب الانام لقب، سیّد صدر الدین بن سید عبدالرزاق ﷫ صاحبِ حجرہ کے نامور فرزندِ ارجمند تھے۔ جامع کمالاتِ ظاہری و باطنی تھے۔ علم وحلم، زہد و ورع، عبادت و ریاضت اور جُو دو سخا میں یگانۂ آفاق تھے۔ تمام عمر طلبہ و مریدین کی تہذیب و تکمیل میں گزاری۔ ایک خلقِ کثیر نے آپ کی ذاتِ گرامی سے اکتسابِ فیض کیا۔ نقل ہے ایک دفعہ آپ کے جدِّ بزرگوار سیّد عبدالرزاق بیمار ہوگئے، جب بیماری طویل ہوگئی تو آپ کے والدِ ماجد سیّد صدر الدین نے بارگاہِ خداوندی میں منّت مانی کہ میں اپنے پدر بزرگوار کی صحبت یابی کے لیے اپنے بیٹے قطب الدین کو تصدق کردوں گا۔ ابھی آپ نے یہ بات پُوری بھی نہ کہی تھی کہ قطب الدین جن کی عمر اس وقت چودہ برس کی تھی اپنی جگہ سے اُٹھے اور اپنے جدِ امجد کے گرد سات بار طواف کیا اور دادا جان کی دستار مبارک کو چار پائی سے اُٹھا کر اپنے سر پر ۔۔۔

مزید

حضرت سید پیراں قادری پشاوری

حضرت سید پیراں قادری پشاوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

مولانا سیّد محمد علی اجمیری مقیم حیدرآباد سندھ

۔۔۔

مزید

مولانا قاضی فضل کریم قاضی شریعت بہار

۔۔۔

مزید

مولانا شاہ ابو سہیل انیس عالم امین شریعت بہار

۔۔۔

مزید

مداح الرسول صوفی عزیز احمد بریلوی

مداح الرسول صوفی عزیز احمد بریلوی م ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۴ء۔۔۔

مزید

حضرت مولانا احسان علی مظفر پوری رحمۃ اللہ علیہ

فیض فیض پور علاقہ پوکھریرا،ضلع مظفر پور کے ساکن،مدرسہ منظر اسلام بریلی میں حضرت مولانا رحم الٰہی مظفر نگرمی،مولانا نور الحسین فاروقی رام پوری وغیرہ سے درسیات پڑھی،۴۵سال سے مدرسہ منظر اسلام میں درس دیتے ہیں،درمیان میں ایک سال کے لیے مظفر پور کے مدرسہ انوار العلوم علیمیہ میںصدر مدرس رہے،بعدہ حضرت مولانا جیلانی میں قدس سرہٗ کے اصرار پر منظر اسلام میں واپس آگئے تقریباً بیس برس سے حدیث و تفسیر کی کتابوں کا درس دیتے ہیں،تعویذ نویسی کا کام بھی خوب کرتے ہیں حضرت مولانا حماد رضا بریلوی علیہ الرحمۃ کے مرید و خلیفہ ہیں،پختہ مشق،صاحب درس علماء میں آپ کاشمار ہے، سادہ وضع،پرانی روایات کے نمونہ ہیں۔۔۔۔

مزید

مولانا سردار ولی خاں عرف عزو میاں بریلوی مدفون ملتان

۔۔۔

مزید

مولانا رضی احمد ماہر رضوی مدھو بنی بہار

۔۔۔

مزید

مولانا محمد علی آنولوی

۔۔۔

مزید