سنت کے حامی سنو میں لکھتا ہوں اسمائے سامیجو تشریف لاکر ہوئے دیں کے حامی محدّث مفسّر فقیہوں میں نامی!وصی احمد اُن کا ہے اسمِ گرامی ہے تحدیث کی اُن پہ بے شک تمامیشب و روز رہتے ہیں سنّت کے حامی وہ تدریس میں فی زمانہ ہیں یکتاوہ افتاء میں رکھتے نہیں مثل اپنا ہے گرچہ کمال اُن کو ہر عمل و فن پرمگر ہیں احادیث پر جان سے شیدا شب و روز کرتے ہیں دیں کی حمایتمٹاتے ہیں دنیا سے شرک و ضلالت فیوض اُن کے جاری رہیں تا قیامترہیں وہ زمانے میں باصد کرامت بڑھے عمر اُن کی رہیں وہ سلامتملے حشر میں عزّ و قرب و ریاست وسیلے سے تیرے نبیﷺ کے الٰہی!دُعا ہوئے مقبول اس پرگنہ کی! (محدث سورتی،انجمن ضیاء طیبہ) ۔۔۔
مزید