جمعہ , 14 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 December,2025


پروفیسر ڈاکٹر سید اظہر علی   (1)





حیران ہوں کہ کیسے میں کھولوں زبان کو

اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی کی خدمت میں خراج عقید (الف) پروفیسر ڈاکٹر سید اظہر علی[1] حیران ہوں کہ کیسے میں کھولوں زبان کو میرا سلام ’’حضرت اعلیٰ‘‘ کی شان کو عالم کو اس امام کو خلد آشیان کو حیرت میں ڈال دیتا تھا جو نکتہ دان کو تھا اس کا فیض علم مگر سب کے واسطے مخصوص وہ نہ تھا کسی منصب کے واسطے عجمی بھی در پہ آئے‘ حجازی بھی آگئے شرعی معاملے لئے قاضی بھی آگئے کچھ تشنگانِ علم مجازی بھی آگئے الجھن کو لے کے طاق ریاضی بھی آگئے اک اک کو مطمئن کیا ہر اعتبار سے سیراب کتنے ہوگئے اس جوئے یار سے در اصل ہے حیات رضاؔ یک لالہ زار اور اسی میں رنگ و مہک کے گوشے ہیں بیشمار تصنیف و درس و جہد تصوف کے برگ و بار اور حسن نعت گوئی بھی یکتائے روزگار جو عشق مصطفیٰﷺ کے ہو ماتحت شخصیت پھر کیوں نہ ہو وہ ایک ہمہ جہت شخصیت اقبال نے جو دیکھی تھی جرات امام میں ترکی بہ ترکی فتوے کی ۔۔۔

مزید