بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

شاہ موئے طاب

شیخ۔۔۔

مزید

مولانا شبیہ القادری سیوانی

معمار ملت مولانا شبیہ القادری رضوی پرنسپل غوث الوریٰ کالج سیوان بہار ولادت حضرت علامہ مولانا شبیہ القادری رضوی بن محمد منظور عالم بن شتاب علی کی ولادت ان  کی ننہال موضع کٹیائی ضلع مظفر پور (بہار) میں ۱۵؍جولائی ۱۹۸۳ء بروز دو شنبہ بوقت پانچ بجے صبح ہوئی۔ آپ کے دادا موضع پوکھریرا ضلع سیتا مڑھی کے اچھے زمیندار اور کم و بیش تین سوا یکڑ  آراضی کے کاشتکار تھے۔ مزاج بہت مخیر تھا۔ اس لیے مساجد، عید گاہ ہیں وغیرہ علاقہ وجوار میں بنوائیں۔ مولانا شبیہہ القادری کے والد ماجد بھی اپ نے والد کے نقش  قدم پر چلے اور ہمیشہ  غیر جانبداری کو پیش نظر رکھا۔ آپ کٹائی سے آکر موضع پوکھریرا سیتا مڑھی میں مقیم ہوگئے۔ اس موضع میں مدرسہ نور  نور الہدیٰ (جودارالعلوم منظر اسلام بریلی کی معاصر ہے) میں مولانا شبیہہ القادری کے جد امجد نے چند ایکڑ زمین بھی وقف کی تھی۔ تسمیہ خوانی غالباً پانچ سا۔۔۔

مزید

شداد بن حکیم بلخی

شیخ۔۔۔

مزید

شفیع صدیقی

علامہ مخدوم۔۔۔

مزید

شاہ عبدالقادر المعروف فخری

مولانا۔۔۔

مزید

شاہ میاں جیو

حضرت۔۔۔

مزید

حضرت ملاشاہ(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت ملاشاہ عمدۃ الاسرارہیں۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجدادکاوطن موضع ارکساء(علاقہ روستاق بدخشاں)ہے۔ والدماجد: آپ کےوالدماجد کانام ملاعبدی ہے،وہ موضع ارکساء کےقاضی تھے۔۱؎ ولادت: آپ موضع ارکساءمیں پیداہوئے۔ نام: آپ کانام شاہ محمد ہے۔ القاب: آپ کےپیرومرشد حضرت میاں میرآپ کو"محمدشاہ"کےلقب سےپکاراکرتےتھے۔آپ کےپیر بھائی آپ کو"اخوند"کہہ کرپکارتےتھے۔ تعلیم وتربیت: آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت موضع ارکساءمیں ہوئی۔دینی علوم کےحاصل کرنےمیں آپ نے سخت محنت کی۔ ہجرت: اپنےوطن ارکساءسےسکونت ترک کرکےآپ کشمیرآئےاوروہاں تین سال قیام کیا۔ تلاش حق: جب آپ کےدل میں طلب الٰہی کاجذبہ موجزن ہوا،کشمیرسےلاہورتشریف لائےلاہورمیں اپنی جستجو میں کامیاب نہ ہوسکے،ناچارلاہورسےآگرہ روانہ ہوئے۔راستےمیں ایک شخص سےملاقات ہوئی۔باتوں باتوں میں کامل واکمل درویشوں کاذکرآیا۔اس شخص سےآپکوحضرت میاں میرکانام ۔۔۔

مزید

شاہ رؤف

صاحبِ تفسیر روفی۔۔۔

مزید

شاہ رضا قادری

مولانا۔۔۔

مزید

شاہ سیدو

حضرت۔۔۔

مزید