ارشاد احمد مصباحی ساحل شہسرامی، حضرت علامہ مفتی نام: ارشاد احمد رضویقلمی نام: ساحل شہسرامیتعلیمی نسبتیں: ضیائی، مصباحی، علیگنسب: ارشاد احمد بن اشفاق احمد رضوی بن وصی احمد حبیبیتاریخِ ولادت: 19؍ستمبر 1973ءمقامِ ولادت: مدار گیٹ پوسٹ سہسرام ضلع روہتاس (بہار) تعلیم وتربیت: ابتدائی تعلیم ناظرہ سے لے کر درجۂ ثانیہ تک گاؤں۔۔۔
مزید
خلیل الرحمٰن چشتی، علامہ مولانا رہنما جماعتِ اہلِ سنّت، کراچی وصال: ۲؍ محرم الحرام ۱۴۴۶ھ مطابق ۹؍ جولائی ۲۰۲۴ء بروز منگل۔۔۔
مزید
نبیرۂ اعلیٰ حضرت، شہزادۂ سرکار کلاں، پیرِ طریقت و رہبرِ شریعت حضرت مولانا سیّد شاہ علی اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ شریف۔۔۔
مزید
حسینی میاں اشرفی ناگپوری ، سید السادات علامہ مولانا سیدحضرت علامہ مولانا سید حسینی میاں اشرفی ناگپوری علیہ الرحمۃ مسلکِ اعلیٰ حضرت کے ایک بےباک داعی اور نڈر مجاہد تھے ، آپ پوری زندگی اِحقاقِ حق اور ابطال باطل کا ایک ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیتے رہے ، آپ کی ذات مسلمانانِ ناگپور کے لیے ایک بڑا سہارا تھی ہر فتنہ و فساد کے موقع پر سد سکندری بن کر سنیوں کو محفوظ و مامون رکھتی تھی ، آپ نے اپنے مضبوط اور بےباک قلم کے ذریعہ ہمیشہ مخالفین کی گستاخیوں کا جواب دیا اور ہر موقع پر ان کا رد بلیغ فرمایا ، آج ان کی رحلت پر پوری دنیائے سنیت سوگوار ہے جامعہ امجدیہ رضویہ کے تمام اساتذہ و اراکین آپ کے اہل خانہ سمیت جملہ لواحقین و متوسلین کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ رب تعالیٰ سید صاحب قبلہ کی کامل مغفرت فرمائے ، ان کی تمام تر دینی خدمات کو قبول فرما کر در۔۔۔
مزید
شمس العارفین خواجہ پیر عبدالرحمٰن خان سہروردی نام: &n۔۔۔
مزید