امام ابو المواہب عبدالوہاب شعرانی · نام: عبدالوہاب· کنیت: آپ کی کنیت ابو المواہب ہے جب کہ صاحبزادے کی نسبت سے ابو عبدالرحمن کہلاتے تھے۔ · والد گرامی: احمد بن علی خاندانی پسِ منظرمجمع العلوم، امام عبدالوہاب شعرانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ شریعت و طریقت کے یکتا امام، رسوخِ علمی سے بہرہ ور اور اربابِ کشف و مشاہدہ کے آسمان کے درخشندہ ستارے تھے۔ عبدالوہاب بن احمد بن علی بن احمد بن محمد بن موسیٰ الشعرانی، الانصاری، شافعی المسلک، سلسلہ شاذلیہ سے نسبت رکھنے والے، مصر کے باسی تھے ۔ آپ ایک فقیہ، اُصولی، محدث، صوفی کے ساتھ ساتھ علوم کی مختلف انواع میں بھی کامل دستگاہ۔۔۔
مزید