علامہ مولانااعظم محمد عبیداللہ نقیبی جانفداء نہر کاریزی نام: محمد عبیداللہ۔القاب: عمدة المشائخ، إمام السالكين، قدوة العارفين،خاتم المفسرين، المحدث الشهير، حجة الأولیاء، مولانا الاعظمتخلص: نقیبیوالدِ ماجد: سلطان العلما، برہان الاولیاءقطب الوقت امام محمد الدين نقیبیآلِ سلطان: &n۔۔۔
مزید
حافظ و قاری مفتی عبدالرحمٰن قادری تاریخ پیدائش 22: اکتوبر 1983ء, 14 محرم الحرام 1404ھ حفظ قرآن پاک و تجوید:مدرسۃ المصطفی 15 اگست 1997ء مشق قرآت:استاذ القراء قاری محمد بشیر چشتی مدظلہ العالی درس نظامی و دینی علوم:تقریبا 11 سال 1997 تا 2008 جید اساتذہ و مشائخ سے اکتساب فیض: شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری عمدۃ الاسلاف الدکتور ابوالقاسم ضیائ علامہ غلام رسول افغانی نبیرہ صدر الشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی مفتی عبدالعزیز حنفی علامہ مختار احمد قادری شہید علیہ الرحمہ استاذ العلماء مفتی محمد وسیم ضیائ علامہ سید نثار اختر القادری سند فراغت:دارالعلوم امجدیہ کراچی2008 ادیب عربی میں کراچی میں اول پوزیشن عالم عربی, فاضل عربی, 2008 میں دارالعلوم امجدیہ میں پورے مدرسے میں اول پوزیشن اجازت حدیث: فاتح افریقہ جانشی۔۔۔
مزید
اللہ رکھا قادری ضیائی، بانی انجمن ضیائے طیبہ، الحاج سید، مدظلہ العالی (مؤسس اعلیٰ انجمن ضیاء طیبہ کراچی) محترم المقام قبلہ الحاج سید اللہ رکھا قادری ضیائی بن سید عمر میاں بن سید ابراہیم میاں بن سید جہانگیر میاں۔۔ سادات ِ کرام کےچشم وچراغ ہیں۔قبلہ سید اللہ رکھا قادری ضیائی صاحب کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب1374ھ، مطابق ماہ 2؍ مارچ؍1955ء کوشہر کراچی کے اولڈ سٹی ایریا گئو گلی میٹھادر میں ہوئی۔گھر کاماحول مذہبی تھا،گھر کےافراد دین سےمحبت کرنے والے اوردین پر عمل کرنےوالے،اور پھر بزرگانِ دین سےعقیدت مندی،بالخصوص امام اہل سنت اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخاں بریلوی سےعشق کی حد تک وارفتگی،تو شاہ صاحب کی طبیعت ابتدا سےہی مذہبی ماحول کی طرف راغب تھی۔تصلب فی المسلک، ہمدردی ِمسلک رضا ،اور فروغ ِمسلک حق ،اوائل عمر میں اللہ جل شانہ نے آپ کےقلب میں نقش کردیا تھا۔یہی وجہ ہے۔۔۔
مزید