اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

شہید مولانا فرید الحسنین کاظمی بن جمال الدین شاہ

شہید مولانا فرید الحسنین کاظمی بن جمال الدین شاہ۔۔۔

مزید

شہید مولانا وحید احمد بندیالوی بن محمد فرید الدین خان

شہید مولانا وحید احمد بندیالوی بن محمد فرید الدین خان۔۔۔

مزید

شہید مولانا کاشف علی شاہ اشرفی بن سید اقبال

شہید مولانا کاشف علی شاہ اشرفی بن سید اقبال۔۔۔

مزید

شہید علامہ مختار احمد قادری بن سکندر خان

شہید علامہ مختار احمد قادری بن سکندر خان۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ مفتی محمد سعید بن درویش الحمزاوی

حضرت علامہ شیخ مفتی محمد سعید بن درویش الحمزاوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سید علی کلاں شیرازی

حضرت پیر سید علی کلاں شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی پیر سید علی کلاں شیرازی تھا۔ تاریخ ولادت: پیر علی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 795 ھ کو ہوئی۔ بیعت وخلافت:  آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے سگے بھائی پیر سید مراد رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پرست بیعت کرکے خلافت حاصل کی۔ سیرت وخصائص: حضرت پیر سید علی کلاں شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جامع کمالات بزرگ تھے۔ آپ کے شیخ نے آپ کے لیے اور آپ کی اولاد کے لیے دین دنیا کی برکات کی دعا کی تھی جو قبول ہوئی۔ آپ صاحب کشف و کرامت ہوئے۔ علم تفسیر و فقہ میں منفرمقام حاصل کیا۔ تمام اوقات مخلوقِ خدا کی مدد ،ان کی روحانی تربیت اور عبادت وریاضت میں گزارتے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے خلقِ خدا کی حاجت روائی فرماتے تھے۔ آپ وسیع الاخلاق، خندہ رو، دوست آشنا، سادہ وضع، متورع اور متقی تھے۔  تاریخِ وصال۔۔۔

مزید

حامد علی خان رامپوری

حضرت مولانا حامد علی خان رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی:  آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی حامد علی خان تھااورآپ کے  والدماجد کا اسمِ گرامی  شہید علی خان بن مہدی علی خان  تھا۔(رحمۃ اللہ علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت:  آپ غالباً 1906ء میں مصطفیٰ آباد (عرف رامپور، یوپی، ہند)کے محلہ حلقہ والی زیارت کے مقام پر پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے حافظ حمایت اللہ خان صاحب سے شرح جامی اور اور قطبی تک تمام اسباق انہی سے پڑھے ، پھر مدرسہ عالیہ رامپور جو ہندوستان کی منفرد علمی درس گاہ ہے، میں داخلہ لیا اوروہاں کے کورس کے مطابق تعلیم حاصل کی۔حضرت نے 1930ء میں مدرسہ عالیہ رامپور سے سند فراغت حاصل کی اور تمام مدرسہ میں اول آئے۔ بیعت:  مولانا حامد علی خان رحمۃ اللہ علیہ نے شاہ عنایت رحمۃ اللہ علیہ کے دست  حق پرست پر بیعت کی۔  سیرت وخصائص: حضرت مول۔۔۔

مزید

مفتی اعظم حضرت علامہ مبشر محمد الطرازی

مفتی اعظم حضرت علامہ مبشر محمد الطرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا الحاج شاہ حمیدالرحمٰن قادری

حضرت مولانا الحاج شاہ حمیدالرحمٰن قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دنیائے اہل سنت کی ایک عظیم ہستی محب اعلیٰ حضرت سرکار محبی پوکھریروی رحمتہ اللہ علیہ کےجانشین حضور محبوب الاولیاءمولانا الحاج الشاہ حمیدالرحمن قادری کا وصال پرملال ۱۴ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کوشام ۴ بج کر۱۱منٹ پرہوا تھا۔ نمازِ جنازہ ۱۶ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ بروز پیر کو صبح ۱۰ بجے پوکھیرا شریف میں ادا کی گئی تھی۔یہ سرکار محدث اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی کے آخری خلیفہ مجاز تھے۔۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا سید انوار اشرف اشرفی الجیلانی

حضرت علامہ مولانا سید انوار اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلسلہ اشرفیہ کے عظیم بزرگ پیر طریقت بدر شریعت حضرت علا مہ مولانا سید انوار اشرف اشرفی الجیلانی کا وصال ۱۵ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کو بنگلہ دیش میں ہوا۔۔۔۔

مزید