شیخ الاسلام امام ابو خالد یزید بن ہارون نام : یزید کنیت : ابو خالد لقب: سلمی ولادت: آپ کی ولادت ۱۱۸ھ بخارا میں ہوئی۔ نسب : یزید بن ہارون بن زاذان بن ثابت۔آپ کا وطن واسط تھا آباء واجداد بخارا کے رہنے والے تھے، قبیلہٴ سلم کے غلام تھے اس لیے سلمی کہلائے، اور زندگی کے بیشتر ایام یہیں بسر ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام یزید نے اپنے وطن واسط میں ابتدائی تعلیم حاصل کی پھر طلبِ علم کا ذوق انہیں کشاں ک۔۔۔
مزید