منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

حضرت شاہ عشق اﷲ

حضرت شاہ عشق اﷲرحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت محمد اسماعیل بن حضرت شیخ نظام الدین

حضرت محمد اسماعیل بن  حضرت شیخ نظام الدین اورنگ آبادی  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت غلام بہاء الدین

حضرت غلام بہاء الدین بن حضرت شیخ نظام الدین اورنگ آبادی  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت غلام کلیم اﷲ

حضرت غلام کلیم اﷲ بن حضرت شیخ نظام الدین اورنگ آبادی  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت غلام معین الدین

حضرت غلام معین الدین بن حضرت شیخ نظام الدین اورنگ آبادی  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ قطب الدین یحیی جامی نیشاپوری

حضرت خواجہ قطب الدین یحیی جامی نیشاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کی کنیت ابو افضل ہے۔جام کے رہنے والے ہیں۔نیشاپور کی پیدائش ہے۔علوم ظاہری"احوال ظاہری سے موصوف مصروف تھے۔شیخ رکن  الدین علاؤ الدولہ اور شیخ صفی الدین اروبیلی"شیخ صدر الدین اروبیلی"شیخ شرف الدین ورکزینی کی صحبت میں رہے ہیں۔سات دفعہ حج کیا ہے ۔ایک جنگل میں اپنے گلہ کے پیچھے تھے۔وہاں پر ان کو بیت اللہ کی زیارت کا پختہ ارادہ ہوگیا۔وہیں سے روانہ ہوگئے اور  یہ رقعہ اپنے اصحاب کو لکھا کہ کل مجھے ایک جماعت کے ساتھ جنگل اور گلہ کے لیے باہر سیر جانے کا اتفاق ہوا۔رباعی   یادوست    ببوستان     شدم  ربگذری                    برگل&nbs۔۔۔

مزید

عبد الملک ہمدانی  

           عبد الملک بن ابراہیم بن احمد ابو الحسن بن ابی الفضل ہمدانی: علوم ابراہیم بن محمد دہستانی شاگرد علی صندلی تلمیذ حسین صیمری سے حاصل کیے اور طبقات حنفیہ و شافعیہ تصنیف کیا۔ ماہ شوال ۵۲۱؁ھ میں وفات پائی۔ ’’نور دارین‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

 عبد الحمید بغدادی

           عبد الحمید بن عبد العزیز بصری بغدادی: عالم فاضل ثقہ پرہیز گار رنون حساب ہو فراض میں ماہر کامل اور عمل محاضر و سجلات میں حاذق اور قاضی القضاۃ تھے،ابو حازم کنیت تھی۔علم عیسٰی بن ابان تلمیذ امام محمد اور نیز بکر بن محمد عمی اور ہلال بن یحییٰ بصری سے پڑھا اور اخذ کیا اور آپ سے امام طحطاوی اور ابو طاہر دباس نے تفقہ کیا اور ابو الحسن کرخی نے آپ سے مصاحبت کی۔آپ اصل میں بصرہ کے رہنے والے تھے جو بغداد میں آکر سکونت پذیر ہوئے۔کتاب محاضر السجلات،کتاب ادب القاضی،کتاب الفرائض،تصنیف فرمائیں اور بغدادہی میں ماہ جمادی الاولیٰ ۲۹۲ھ؁ میں فوت ہوئے۔ ’’قدوۂ اہل عالم‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)  ۔۔۔

مزید

قاضی شمس الدین احمد جونپوری

جونپور ہر زمانے میں تاریخ کی دنیا میں غیر معمولی خوبیوں کا مالک رہا ہے، تہذیب وتمدن کے آئینے میں چمکتا رہا، کِشتِ فن وادب کی یہاں سے ہمیشہ آبیاری کی گئی ہے۔ اس کے چہرے پر حسن و بہار کا غازہ مسلا گیا۔ اس لیے تاریخ اسے شیراز ہند سے یاد کرتی ہے۔ بڑے بڑے بزرگوں کی یادگاریں آج بھی اس سر زمین پر ہیں جو داستانِ ماضی کی یاد دلاتی ہیں۔ ولادت وخاندان: اس جونپر کے ماہرین میں ابجل المتکلمین حضرت مفتی شمس الدین احمد رضوی جعفری تھے۔ آپ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئ ے جو علمی اعتبار سے ایک اعلیٰ اور معیاری خاندان تھا، نانا محترم اور جد امجد دونوں وقت کے جید صاحبِ لیاقت تھے، اور اس وقت جونپور میں علم وحکمت کے چشمے بہار ہے تھے اور ماحول بھی علمی اعتبار سے بہت زیادہ سندر تھا۔ مفتی قاضی شمس الدین احمد علیہ الرحمۃ کی ولادت جونپور کے ایک محلہ میر مسرت میں ہوئی، جعفری زینبی نسب آباء واجداد شاہانِ مشرقی کے زمان۔۔۔

مزید

مشتاق احمد چشتی، شیخ الحدیث علامہ مولانا

شیخ الحدیث علّامہ مولانا مشتاق احمد چشتی    استاذ العلماء حضرت علامہ مشتاق احمد چشتی ابن حافظ غلام محمد صاحب (مرحوم) ۱۶ ؍ ذوالحجہ ۱۳۵۹ھ / میں بمقام بستی بختاور (بھکّر) ضلع میانوالی میں بلوچ چانڈیہ خاندان کے ایک عظیم علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کے اکثر افراد علوم دینیہ سے بہرہ ور ہونے کے علاوہ حفظِ قرآن کی طرف بھی گہرا شغف رکھتے ہیں۔ آپ کے آباؤ اجداد میں سے حضرت فقیر محمد عیسیٰ قدس سرہ علاقہ بھکرے کے مشہور بزرگ ہوئے ہیں ان کے علاوہ حضرت فقیر غلام حیدر، فقیر غلام اسحاق، حافظ غلام محمد، مولانا محمد موسیٰ اور  مولانا اللہ بخش صاحب اہلِ علم و روحانیت بزرگ گزرے ہیں۔ اس وقت آپ کے دو بڑے بھائیوں علامہ مولانا فیض احمد صاحب (مفتی و  صدر مدّرس دار العلوم غوثیہ دربارِ عالیہ گولڑہ شریف) اور مولانا سیّد احمد (آپ کے استاذِ محترم) کے علاوہ دو بھتیجے مولانا ممتاز احمد او۔۔۔

مزید