امام ابو حاتم محمد ابنِ حبان نام : محمد کنیت: ابو حاتم لقب: ابنِ حبان ولادتِ با سعادت آپ کی ولادت 270ھ میں خراسان کے مشہور شہر بست میں ہوئی نسب : محمد بن حبان بن احمد بن حبان بن احمد بن معاذ بن معبد تمیمی دارمی بستی۔ آپ قبیلہ تمیم کی شاخ دارم سے نسبی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سرسبز و شاداب شہر غزنہ و ہرات کے درمیان واقع ہے جو انتہائی زرخیز خطہ ہے یہاں بڑے بڑے علماء و فضلاء پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام ابنِ حبان کو قدرت نے علمی استعداد اور ذوقِ طلب سے مالا مال کیا تھا۔ ہوش سنب۔۔۔
مزید