ہفتہ , 07 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 27 December,2025

حضرت شیخ حسام الحق عرفان الکوثر مانکپوری

حضرت شیخ حسام الحق عرفان الکوثر مانکپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت بہاؤالدین پیران شاہ

حضرت بہاؤالدین پیران شاہ (جدہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عاصم بن عبدالصمد

حضرت شیخ عاصم بن عبدالصمد (مکہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالحسن علی خیارعراقی

حضرت ابوالحسن علی خیارعراقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ احمد بن شہاب الدین دہلوی

حضرت شاہ احمد بن شہاب الدین دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ القوام ابوالکایک جنیدن حرازی

حضرت شیخ القوام ابوالکایک جنیدن حرازی (کوہ تبت) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

نعمان ثانی حضرت علامہ مخدوم عبدالواحد سیو ہانی

نعمان ثانی حضرت علامہ مخدوم عبدالواحد سیو ہانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:  علامہ مخدوم عبدا لواحد ۔لقب:علمی فقاہت وثقاہت کی بنیاد پر’’نعمان ثانی‘‘اور  علاقہ سیہون شریف کی نسبت سے’’سیوہانی/سیستانی‘‘اور میاں محمد احسان کےنام سے بھی معروف ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: علامہ مخدوم عبدالواحدسیوہانی بن شیخ الاسلام حضرت علامہ مخدوم دین محمد صدیقی بن مفتی اعظم سندھ مخدوم عبدالواحد کبیر صدیقی بن  عبدالرحمن بن مولانا محمود السہروردی بن مولانا شیخ عیسیٰ ثانی بن مخدوم حسن قاری بن شیخ شہراللہ رمضان بن مسیح الاولیاء شیخ عیسیٰ جنداللہ بن شیخ قاسم بن شیخ الاسلام یوسف سندھی بن شیخ رکن الدین شیخ معروف پاٹائی بن شیخ شہاب الدین سندھی بن مسیح الاولیاء شیخ عیسیٰ عین المعانی (یہ پاٹ شہر کےبانی تھے) بن نورالدین بن شیخ سراج الدین بن شیخ وحید الدین۔۔۔

مزید

شیخ علامہ رجب صبحی دیب (شام)

شیخ ڈاکٹر مفسر محدث فقیہ عارف باللہ رجب صبحی دیب (دمشق،شام) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ملک شام کے معروف عالم دین  اور سلسلہ نقشبندیہ کے شیخ طریقت شیخ ڈاکٹر محدث مفسر فقیہ عارف باللہ حضرت رجب صبحی دیب ۱۰ رمضان المبارک وقت عصر ۱۴۳۷ھ بمطابق ۱۵جون ۲۰۱۶ء اس دارِ فانی سے انتقال فرماگئے۔ حضرت کی نمازِ جنازہ ۱۱ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ بمطابق ۱۶ جون ۲۰۱۶ء جامعہ ابو النور میں ادا کی جائے گی اور ان کے خاندانی قبرستان میں  سپردِ خاک کیا جائے گا۔۔۔۔

مزید

ڈاکٹر اسلم فرخی

ممتاز ادیب ڈاکٹر اسلم فرخی  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد سعید جعفری

حضرت مولانا محمد سعید جعفری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید