ہفتہ , 07 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 27 December,2025

حضرت عامیل

حضرت عامیل۔۔۔

مزید

حضرت تارج

حضرت تارج۔۔۔

مزید

حضرت طلال(طال)

حضرت طلال(طال)۔۔۔

مزید

حضرت لاہی

حضرت لاہی۔۔۔

مزید

حضرت صلیب

حضرت صلیب۔۔۔

مزید

حضرت قمرور

حضرت قمرور۔۔۔

مزید

اکبرعلی شاہ سنگھوئی والہ، سیّد

  آپ کا نام محمد اکبرالمشہوراکبر علی شاہ۔الملقب بہ صاحبزادہ تھا۔آپ سیّد حیدر شاہ بن سید محمدنیک ہاشمی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ آپ کے بیعت طریقت اپنے چچاسیّد غلام حسین رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔وہ مریداپنے والد سیّد محمد نیک رحمتہ اللہ علیہ کے تھے۔وہ مُریداپنے والد سید عبدالرسول ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے۔ فیض صحبت آپ سیّد احمد بخش بن سیداللہ دتہ برخورداری ڈھلوالہ رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل ہو ا تھا۔ اکثراُن کی خدمت میں جایاکرتے۔ خلوت گزینی منقول ہے کہ آپ نے بارہ سال تک چلّے کئے۔ریاضات ومجاہدات بجالائے۔جسم کے ایک حصّہ کو دیمک لگ گئی تھی۔ سنگھوئی میں ورود آپ رَن مل سے چل کر موضع سنگھوئی ضلع جہلم میں تشریف لے گئے۔ وہاں  رہائش اختیارکی۔صاحب یمن وبرکت و کرامت وجلالت تھے۔ کتابی شوق آپ کو کتابوں سے بھی دلچسپی تھی۔کسی کاتب غلام علی نام نے کتاب گُل بہار آپ کے واسط۔۔۔

مزید

شیخ الحدیث حضرت مولانا ابوالطاہر محمد رمضان

شیخ الحدیث حضرت مولانا ابوالطاہر محمد رمضان شیخ الحدیث مولانا ابوالطاہر مفتی محمد رمضان ولد جناب گل محمد یکم رمضان المبارک ۱۷؍ اپریل ۱۳۴۱ھ/ ۱۹۲۳ء میں موضع کرمشانی تحصیل عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے جد امجد محمد ڈھنگانہ سالک مجذوب تھے اور دادی صاحبہ سے زندگی بھر نماز تہجّد بھی فوت نہیں ہوئی، رات کا اکثر حصہ عبادت میں گزارتی تھیں۔ مولانا مفتی محمد رمضان نے فارسی نظم اور صرف مولانا محمد سعید شاگرد رشید حضرت استاذ العلماء مولانا یار محمد بندیالوی رحمہ اللہ سے پڑھی، جبکہ باقی علوم کی تکمیل مولانا سیّد پیر وارث شاہ ساکن عیسیٰ خیل، مولانا عبدالستار پائی خیل اور چند دیگر علما سے کی۔ شرح عقائد لنسفی، سراجی، قصیدہ بُردہ شریف اور صحاح ستہ شریف کی تعلیم حضرت محدّثِ اعظم مولانا محمد سردار احمد رحمہ اللہ سے حاصل کر کے جامعہ رضویہ فیصل آباد سے سندِ فراغت اور دستارِ فضیلت حاصل کی۔ فراغت کے ۔۔۔

مزید

حضرت منہاس

حضرت منہاس۔۔۔

مزید

حضرت عیص(قیس)

حضرت عیص(قیس)۔۔۔

مزید