حضرت مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:قاضی اہلسنت،مترجم قرآن،متعلوی،مٹیاروی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: قاضی عزیز اللہ بن قاضی محمد ذاکر بن قاضی حافظ محمد صوف "دیتھا" قوم سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے آباء و اجداد ٹھٹھہ کے باسی تھے اور بعد میں مٹیاری آکر مستقل سکونت اختیار کی۔ آپ کا خاندان دین کے علماء پر مشتمل تھا اس لئے دینی مدارس میں درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک رہے، اس لئے آپ کے خاندان کو "آخوند" بھی کہا جاتا تھا اور علم میں ناموری،فقہ میں مہارت کے سبب سندھ کے حکمرانوں کی طرف سے آپ کے خاندان کو قضاء کا عُہدہ بھی دیا ہوا تھا جس کے سبب "قاضی" کہلائے ۔ آج بھی مٹیاری میں آپ کا محلہ "قاضی آخونداں" کے نام سے مشہور ہے۔(انوار علمائے اہل سنت سندھ:433) تاریخ ولادت: آپ کی و۔۔۔
مزید
حضرت مولانا رضی الدین عبدالغفور لاری ہراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت خواجہ فخرالدین ابوالخیر چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خاندانی حالات: والد ماجدکی طرف سے آپ حضرت امام حسین(رضی اللہ عنہ)کی اولاد میں سے ہیں،پس آپ حسینی ہیں۔ والدماجد: خواجۂ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے آپ بڑے صاحب زادے ہیں۔ والدہ ماجدہ: آپ بی بی امتہ اللہ کے بطن سے پیداہوئے۔ ۱؎ پیدائش: آپ کی ولادت باسعادت591ھ میں ہوئی۔ بھائی: آپ کے دوبھائی تھے۔ایک حقیقی اوردوسرے سوتیلے،حقیقی بھائی کانام خواجہ حسام الدین ابوصالح ہے، خواجہ ضیاء الدین ابوسعیدآپ کے سوتیلے بھائی ہیں۔ بہن: بی بی حافظہ جمال آپ کی حقیقی بہن ہیں۔ تعلیم وتربیت: آپ نے اپنے والدماجد کے سایہ عاطفت میں تعلیم و تربیت پائی۔ ذریعۂ معاش: آپ موضع مانڈل میں کاشت کرتے تھے،ایک مرتبہ حاکم وقت نے کچھ مزاحمت کرناچاہی۔۲؎آپ نے اپنے و۔۔۔
مزید
حضرت علی خواص جعفر بن نصیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید