حضرت علامہ مولانا محمدعالم آسی امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:علامہ مولانا محمد عالم آسی۔لقب:آسی۔امرتسر علاقے کی نسبت سے"امرتسری" کہلائے۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ محمد عالم امرتسری بن حضرت مولانا عبدا لحمید بن عارف باللہ مولانا غلام احمد علیہم الرحمہ والرضوان۔آپ کاخاندان علم وفضل اور زہدوتقویٰ کی بدولت مرجع الخلائق تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 8/شعبان المعظم 1298ھ،مطابق ماہ جولائی/1881ء کوموضع راگھو سیدن ضلع گوجرانولہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم کے بعد لاہور کے دار العلوم نعمانیہ کے اساتذہ حضرت مولانا غلام احمد صدر المدرسین،حضرت مولانا ابو الفیض محمد حسن فیضی،حضرت مولانا غلام محمد بگوی،مولانا مفتی عبید اللہ ٹونکی،مفتی اعظم پنجاب حضرت علامہ مولانا غلام قادر بھیروی سے علوم متعارفہ کی تحصیل کی۔ پنجاب ۔۔۔
مزید
رفیق الحسنی، اُستاذالعلما علامہ مفتی محمد نام: محمد رفیقسالِ ولادت: 1950ءجائے ولادت: حافظ آباد(تحصیل و ضلع بکھر کا نواحی گاؤں) حُصولِ علم: اہلِ سنّت و جماعت کے ممتاز عالمِ دین اُستاذالعلماء حضرت علامہ مفتی محمد رفیق الحسنی نے حافظ غلام محمد صاحب سے ناظرۂ قرآنِ کریم پڑھا، 1960ء میں بعمر10 سال اپنے پیر خانے درگاہِ عالیہ سواگ شریف سے درسِ نظامی پڑھنے کی ابتدا کی اور مدرسۂ مخزن العلوم ملت۔۔۔
مزید