حضرت شیخ عبد الرحمٰن بن محمد ہاشم ٹھٹوی رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ الاسلام محمد مراد انصاری مدنی رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔
مزید
زینت القراء قاری غلام محی الدین رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: قاری غلام محی الدین رضوی۔لقب: زینت القراء۔والدکااسم گرامی:حضرت حافظ قاری غلام جیلانی رضوی پیلی بھیتی۔ ولادت : آپ کی ولادت باسعادت "پیلی بھیت" کےایک علمی گھرانےمیں ہوئی۔ آپ کی پیدائش کے وقت ولی کامل حضرت شاہ جی محمد شیرمیاں رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے لعاب دہن سے نوازا ، دعا دی اورفرمایا:کہ"یہ بچہ قران حکیم کا ماہر اور متجر عالمِ دین ہوگا"۔ تحصیل علم:قاری غلام محی الدین نے دس سال کی عمر میں حفظ قرآن کرلیا اور لکھنؤ کے مدرسہ فرقانیہ میں داخلہ لے کر قاری محمد نذر سے تلمذ حاصل کیا اور بہت کم عمری میں آپ کا شمار مشاہیر قراء میں ہونے لگا۔ قرأت کی تکمیل کے بعد قاری غلام محی الدین نے مولانا وصی احمد محدث سورتی پیلی بھیتی علیہ الرحمۃ کے مدرسۃ الحدیث&۔۔۔
مزید
حضرت اسماعیل مخدوم سومرا رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۹۹۸ھ آپ عہدِ طفولیت سے آخرِ دم تک ریاضتوں اور مجاہدات میں مشغول رہے ، اللہ تعالیٰ نے دنیاوی دولت سے بھی بہ خوبی نوازا تھا۔ مہمانوں کے لیے انواع واقسام کے کھانوں سے آپ کا دستر خوان مرصع رہتا تھا۔ لاتعداد صوفیائے کرام اور طُلّابِ علم کے ماہانہ و ظائف مقرر کررکھے تھے اور خود یہ حال تھا کہ جوکی روٹی سالن کے بغیر کھاتے تھے۔ خلقِ خدا کی حاجتوں کے پورا کرنے کا اس درجہ اہتما م تھا کہ جب بڑھاپے کے باعث کمردوہری ہوگئی تو خود ایک چادر میں بیٹھ جاتے اور خادموں کو حکم ہوتا کہ چادر کو اٹھا یا جائے، پھر حاجت مندوں کے گھروں پر جاکر ان کی حوائج پوری فرماتے تھے، اور یہی حال تبلیغِ اسلام کے سلسلے میں آپ کی مساعی کا تھا، ۹۹۷ ھ میں وفات ہوئی۔ آپ کا مزار قلعہ اگھم میں واقع ہے۔ ایک روایت یہ ہے کہ آپ ک۔۔۔
مزید
حضرت اللہ دتہ زرگر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آپ سیّد عبدالکریم قُدِّسَ سِرُّہٗ کے مریدوں میں تھے، بڑ ے صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ آپ کا مزارِ فیضِ آثار مکلی میں مصلی کے جنوبی حصّے میں ہے۔ (تحفۃالطاہرین، ص ۸۷) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ)۔۔۔
مزید