منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا عبدالعزىز خان فتح پورى

۔۔۔

مزید

حضرت حکیم محمد شریف حیدر آبادی

۔۔۔

مزید

مولانا عبدالمجىد بھوجپورى

۔۔۔

مزید

حافظ غلام نوررحمۃ اللہ علیہ والدِ گرامی حافظ ِ ملت

حافظ غلام نوررحمۃ اللہ علیہ والدِ گرامی حافظ ِ ملت  رحمۃ اللہ علیہ محترم  حافظ نور صاحب رحمۃ اللہ علیہ   احکامِ شرع کے پابند ،متَّبعِ سنت ،با عمل حافظاور عاشقِ قرآن تھے۔  اُٹھتے بیٹھتے،چلتے پھرتے  قرآنِ مجید کی تلاوت زبان پر جاری رہتی حِفْظ ِ قرآن اس قدر مضبوط تھا کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ ”بڑے حافظ جى“کے لقب سے مشہورتھے ، بچوں کی عمر سات سال ہوتے ہی انہیں نماز کى تاکىدکرتے اور ان کامذہبی ذہن بناتے۔کوئی ملنے آتا تو خُوب مہمان نوازی کیا کرتے اگرمہمان نماز کا پابندہوتا تورات ٹھہرالیتے ورنہ صرف کھانا کھلاکررخصت کردیتے، جب حج و زیارت سے مُشرف ہوئےاور واپسی پر اَخراجات ختم ہوگئے تو کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلایا  بلکہ محنت مزدوری کرکے اخراجات جمع کئےاور۹ ماہ بعد تشریف لائے۔ تقریباً سو سال  عمر پاکر اس دارِفانی سے عالم۔۔۔

مزید

عزیزِ ملت حضرت مولانا عبد الحفیظ

عزیزِ ملت حضرت مولانا عبد الحفیظ مدظلہ العالی  ۔۔۔

مزید

مولانا غلام جیلانی والدِگرامی

مولانا  غلام جیلانی والدِگرامی علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن اسد بن کرز بن عبد اللہ بن عبد شمس بن عمعمہ بن جریر بن شق الکاہن بن صعب بن لشیکر بن رہم بن ارفرک بن نزیر بن قسر بن عبقر بن انمار بن اراش الجبلی القسری یہ صاحب خالد عبد اللہ بن یزید کے (جو ہشام بن عبد الملک کی طرف سے امیر عراق تھے) دادا تھے۔ ان کی حدیث خالد بن عبد اللہ نے اپنے باپ سے، انہوں نے دادا سے روایت کی کہ ابو الفضل الفقیہ مخزومی نے باسنادہ احمد بن علی بن مثنیٰ سے، انہوں نے عثمان بن ابی شیبہ سے، انہوں نے ہشیم بن بشیر سے، انہوں نے سیار سے سُنا کہ انہوں نے خالد القسری کو منبر پر سے یہ کہتے سُنا، کہ میرے باپ نے میرے دادا سے روایت کی، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اے یزید بن اسد! تو لوگوں کے لیے وہی بات پسند کر، جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ یحییٰ بن معین کہتے ہیں، کہ خالد کے خاندان کے لوگ اس امر کو تسلیم نہیں کرتے، کہ ان کے دادا کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں نصی۔۔۔

مزید

حضرت یعقوب اجودھنی

حضرت یعقوب اجودھنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین

شیخ الاسلام محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ الاسلام محمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن عبداللہ دیری: آپ اپنے باپ کی ہی کنیت و لقب یعنی ابی عبداللہ و شمس الدین سے مشہور تھے۔’’قدس میں ماہ محرم ۷۷۰ھ میں پیدا ہوئے اور کل علوم و فنون میں عالم فاضل ہوکر تدریس وافتاء میں مشغول رہے اور ۱۳جمادی الآخر ۸۴۱ھ میں وفات پائی۔ ’’قطب خلق‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرزاق خالص پوری

حضرت شاہ عبدالرزاق خالص پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید