بن حیدہ بن قشیرقشیری۔اوربعض لوگ ان کو مزنی کہتےہیں ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہےبعض لوگوں نے کہاہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھااوران کے والد صحابی تھے۔خالد بن عبداللہ نے داؤد بن ابی ہند سے انھوں نے عباس بن عبدالرحمن سے انھوں نے کندیر بن سعید سے اورایک مرتبہ انھوں نے کہا کہ کندیر بن سعید کے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے ایک مرتبہ زمانۂ جاہلیت میں حج کیاتھامیں نے وہاں دیکھا کہ ایک شخص طواف کررہاہے اوریہ شعرپڑھ رہاہے ۱؎ یارب روراکبی محمدا روہ لی ۔۔۔
مزید