ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  مالک رضی اللہ عنہ

   ارحبی۔ارحب ایک شاخ قبیلہ ہمدان کی ہے۔ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تحریر بھیجی تھی اس تحریرکے بعدیہ اسلام لے آئےتھے۔عمروبن یحییٰ بن عمروبن سلمہ ہمدانی نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ مجھ سے میرے والد نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کرکے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے قیس بن مالک کو یہ خط بھیجاتھا ۱؎السلام علیکم ۔امابعد ذالک فانی استعملتک علی قومک عربہم وحمورہم و موالیہم واقطعتک من ذرۃ نسارما ئتی صاع ومن زبیب خیوان مائتی صاع جارلک ولعقبک ابداابداابدا۔قیس کہتےتھےکہ مجھ سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا ابداابداابدا کہنابہت محبوب ہے اس سے مجھے امید ہے کہ میری نسل ہمیشہ قائم رہے گی۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ابن ماکولا نے کہاہےکہ حبَّان بن ہانی بن مسلم بن قیس بن عمروبن مالک بن لای ہمدانی ارحبی اپنے اساتذہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ کہتےتھے قی۔۔۔

مزید

سیّدنا قیس ابن  کلاب رضی اللہ عنہ

  ۔کلابی۔صحابی ہیں یمن کے رہنے والے ۔ان کی حدیث عبداللہ بن حکیم کنانی سے مروی ہے۔محمد بن عبدالحکیم نے سعید بن بشیرقریشی مصری سے جو یمن کے ایک شخص تھےانھوں نے قیس بن کلاب کلابی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوکعبۂ مکرمہ کی چھت پر یہ اعلان کرتے ہوئےسناکہ بے شک اللہ نے تمھارے خون اورتمھارے مال اور تمھاری اولاد ہمیشہ کے لیے اس طرح حرام۱؎ کیےہیں جیسے آج کے دن اس مہینہ میں اورجیسے یہ مہینہ اس سال میں یااللہ میں نے تیراحکم پہنچادیا۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ ۱؎یعنی باہم خونریزی نہ کرناکسی مسلمان کامال نہ کھانا؟اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

سیّدنا قیس ابن  کعب رضی اللہ عنہ

  ۔ان کا تذکرہ ارطاہ کے نام میں ہوچکاہے۔ابوموسیٰ نے ان کاتذکرہ مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید

سیّدنا قیس ابن  ابی قیس رضی اللہ عنہ

   بن اسلت۔یہ قیس بیٹے ہیں صیفی کے ان کاذکراوپرہوچکاہے۔انھیں کے متعلق ان کے والد نے یہ شعرکہاتھا؂ ۱؎        اقیس انی ہلکت وانت حی                            فلایحرم فواضلک العدیم یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ ۱؎ترجمہ۔اے قیس اگرمیں مرجاؤں اورتم زندہ رہو۔توتمھاری بزرگیوں میں سے ایک معدوم شخص محروم نے رہے(یعنی مجھ کو ایصال ثواب کرتے رہنا)۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

سیّدنا قیس رضی اللہ عنہ

  حضرت علی کے ساتھ صفین میں شریک تھے۔ابن کلبی نے ان کوان لوگوں سے ذکرکیاہے جو حضرت علی کے ساتھ صفین میں شریک تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

سیّدنا قیس ابن  قہد۔انصاری رضی اللہ عنہ

  ۔بنی مالک بن نجارسے ہیں۔یہ قیس کے بیٹے ہیں قہد بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار کے۔انصاری خزرجی ہیں۔مصعب بن زبیری نےبیان کیاہے کہ یہ قیس یحییٰ بن سعید انصاری کے داداہیں اورانھوں نے کہاہےکہ قیس کا نام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں کچھ کو پسند نہ تھا۔ ابن ابی خثیمہ نے کہاہے کہ یہ مصعب کی غلطی ہے۔یحییٰ بن سعید کے داداقیس بن عمروہیں اور قیس بن قہد کی کنیت ابومریم اورنام عبدالغفار بن قاسم ہے انصاری کوفی ہیں۔ابوعمرنے کہاہے کہ ابن ابی خثیمہ کاقول ہے کہ مصعب سے غلطی ہوگئی ہےسب لوگوں نےمصعب کے اس قول کو غلط کہاہے امیرابونصرنے کہاہے کہ قیس  بن قہد صحابی ہیں ان سے قیس بن ابی حازم نے اوران کے بیٹے سلیم نے روایت کی ہے۔بدرمیں اوراس کے بعد کے غزوات میں شریک تھے۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت میں وفات پائی۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید