بن حریر بن عبید بن جعد بن عوف بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار کنیت ان کی ابوبشرتھی۔صحابی ہیں احد میں اورتمام مشاہد میں شریک تھےاورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔
مزید
بن حریر بن عبید بن جعد بن عوف بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار کنیت ان کی ابوبشرتھی۔صحابی ہیں احد میں اورتمام مشاہد میں شریک تھےاورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔
مزید
بن عبادہ بن ولیم بن حارثہ بن ابی خزیمہ بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ انصاری خزرجی ساعدی۔کنیت ان کی ابوالفضل تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبداللہ اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبدالملک۔والدہ ان کی فکیہہ بنت عبید بن ولیم بن حارث تھیں۔فضلائے صحابہ میں سے تھےاورعرب کے عقلااوراہل کرم میں تھےرائے ان کی صائب ہوتی تھی تدبیر جنگ خوب جانتے تھےاورشجاع اورعالی نسب تھے اپنی قوم کے سردارتھے۔ہمیں ابراہیم اوراسمعیل وغیرہ نے اپنی سند کے ساتھ ابوعیسیٰ سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سےمحمد بن مرزوق بصری نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سےمحمد بن عبداللہ انصاری نےبیان کیاوہ کہتےتھےمجھ سے میرے والد نے ثمامہ سے انھوں نے انس سے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھےقیس بن سعد بن عبادہ انصاری کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں وہ تقرب حاصل تھاجیساکسی حاکم کوبادشاہ کے یہاں ہوتاہے۔نیز وہ کہتےتھے ہم سے ابوعیسیٰ نے بیا۔۔۔
مزید
بن ثابت۔انصاری۔جعفرمستغفری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےعقیل نے زہری سے انھوں نے ثعلبہ بن ابی مالک قرظی سے انھوں نے قیس بن سعد ثابت انصاری سے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے علمبردارتھےروایت کی ہے کہ انھوں نے حج کاارادہ کیااوراپنے سر میں ایک جانب کنگھی کرچکے تھےکہ ان کےغلام نے قربانی کے جانورکوقلاوہ پہنادیاپس یہ دیکھ کر انھوں نے سر کے دوسری جانب کنگھی نہیں کی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔اورکہاہے کہ میں ان کو قیس بن سعد بن عبادہ سمجھتاہوں۔ میں کہتاہوں کہ یہ قیس بن سعد بن عبادہ ہیں سعد کی کنیت ابوثابت تھی میراخیال ہے کہ ان کے نسب میں بجائے ابوثابت کے ابن ثابت غلطی کاتب سے بن گیاہے۔یہی شخص ہیں جو بعض غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے علم بردارتھے۔ابن شہاب نے بیان کیاہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ انصارکاجھنڈا اٹھانے والے قیس بن سعد بن عبادہ تھے۔ہمیں مسما۔۔۔
مزید
بن عویمربن عائذ بن عمران بن مخزوم۔یہ ابوعمراورزبیر بن بکارکاقول ہے۔ابونعیم نے کہاہے کہ قیس بن سائب ابن عائذ بن عبداللہ بن عمروبن مخزوم قریشی مخزومی بقول بعض زمانہ جاہلیت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھےابراہیم بن میسرہ نے مجاہد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے قیس بن سائب سے سناکہ وہ کہتےتھےماہ رمضان کا فدیہ لوگ یہ دیتے ہیں کہ ہرروزہ کے عوض ایک مسکین کوکھلاتے ہیں مگرمیری طرف سے تم لوگ ہر روزے کے عوض میں ایک صاع دوان کی عمراس وقت سوبرس سے زائد ہوچکی تھی اوربہت ضعیف تھے چنانچہ ایساہی کیاگیااوروہ کہتےتھے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم زمانہ جاہلیت میں میرے شریک تھے اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ سائب بن ابی سائب آپ کے شریک تھےاوربعض لوگوں نے کسی اورکا نام بتایاہے غرض اس میں اختلاف ہے جس کو ہم بیان کرچکے ہیں بعض لوگوں نے کہاہے کہ یہ مجاہد کے غلام تھے اوربعض لوگوں کاقو۔۔۔

بن عامر بن کعب ظفر انصاری۔اوسی۔ظفری ۔صحابی ہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔
مزید
مجہول شخص ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ بصرہ کے رہنے والے تھے۔ان سے ابوعمران جونی نے روایت کی ہے مگران کا صحابی ہونا صحیح نہیں بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کی حدیث مرسل ہے ان کی حدیث یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہ کوطلاق دی تھی اورجنت میں بھی وہ آپ کی بی بی ہیں۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

جہنی۔اوربعض لوگ کہتے ہیں ابن زید۔ان کاشمار اہل کوفہ میں ہے۔ان سے شعبی نے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو شخص ایک روزہ نفل رکھتاہے اس کے لیے جنت میں ایک درخت لگایاجاتاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔
مزید