سلطان الہند خواجہ غریب نواز سید معین الدین چشتی اجمیری نام ونسب:اسمِ گرامی :سید محمد حسن ،کنیت ،معین الدین،لقب،سلطان الہند ،خواجہ غریب نواز،عطائے رسول،نائب النبی فی الہند معروف ہیں۔آپ نجیب الطرفین سید ہیں ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے :خواجہ معین الدین بن سید غیاث الدین حسن سنجری بن کمال الدین سید احمد حسن بن سید نجم الدین طاہر بن سید عبدالعزیز بن سید ابراہیم بن امام علی رضا بن امام موسی کاظم بن امام جعفر صاد بن امام محمد باقر بن امام زین العابدین بن امام حسین بن علی المرتضی۔(علیہم الرحمہ ) تاریخِ ولادت: آپ ۱۴/رجب ۵۳۰ھ،بمطابق ۱۱۳۵ء ،میں بمقام "سنجر"(ایران)سید غیاث الدین کے گھر پید اہوئے۔آپکی نشوو نما "خراسان" میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے گھر پر ہوئی ۔مزید حصول ِ علم کیلئے "سمرقند"اور "بخارا" کیطرف سفر کیا کیونکہ ان ایام میں یہی بلاد ۔۔۔
مزید
حضرت سید برہان الدین قطب عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت قطب عالم،عالم میں مشہورہوئے۔ خاندانی حالات: آپ مخدوم جہانیاں جہاں گشت حضرت سیدجلال الدین بخاری کے پوتے ہیں۔ نام: آپ کانام سیدبرہان الدین ہے۔ لقب: آپ کالقب"قطب عالم "ہے،اسی لقب سے آپ مشہورہوئے۔ گجرات میں آمد: آپ وطن سےہجرت کرکےگجرات تشریف لےگئےاورگجرات ہی کواپنی رشدوہدایت کا مرکز بنایا۔ وفات: آپ نے۸ذی الحجہ ۸۵۷ھ کوانتقال فرمایا۔۱؎مزارمبارک بتوہ میں ہے،جواحمدآبادکےقریب ہے۔ سیرت: ترک وتجرید میں یگانۂ روزگارتھے۔۔۔عشق الٰہی میں سرشارتھے۔ کرامات: ایک دن کاواقعہ ہےکہ آپ پانی میں تشریف لےگئے،آپ کےپیروں میں کوئی چیزلگی،چوٹ کالگنا تھاکہ آپ نےفرمایاکہ کس چیزسےچوٹ لگی،کیایہ پتھرہےیالوہاہےیالکڑی"۔ چنانچہ اس پتھرمیں تینوں چیزیں پیداہوگئیں،پتھرکی صفت بھی اس میں ہے،لوہابھی اور لکڑی بھی۔ حواشی ۱؎اخبارالاخیار(اردوترجمہ)ص۲۳۴ (تذکرہ او۔۔۔
مزید
عطاء المصطفیٰ اعظمی، علامہ مفتی محمد نام: محمد عطاء المصطفیٰ نسب:محمد عطاء المصطفیٰ بن ضیاء المصطفیٰ بن امجد علی اعظمی بن جمال الدین والدِ ماجد: محدثِ کبیر حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ اعظمی دامت برکاتھم العالیۃ جدِّ امجد (دادا حضور): خلیفۂ اعلیٰ حضرت صاحبِ ’’بہارِشریعت‘‘ صدرالشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد امجد علی اعظمی خاندانی ماحول: آپ کے آبا و اَجداد، علما؛ بلکہ علما گر ہیں۔ آپ مفتی ابنِ مفتی ابنِ مفتی ہیں۔ آپ کا خاندان ابتدا ہی سے مذہبِ حق اہلِ سنّت وجماعت کا پاسبان رہاہے۔ تاریخِ پیدائش: ۱۴؍ ر۔۔۔
مزید