حضرت عمیر بن کناد حضرت عمیر بن کناد ۔کربلا میں آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت عقبہ بن الصلت الجہنی حضرت عقبہ بن الصلت الجہنی۔(حضرت بشیر الخشعی کے فرزند اور حضرت زبیر بن بشیر کے بھائی ہیں)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔
مزیدحضرت عبیداللہ بن یزید ابن ثبیط حضرت عبیداللہ بن یزید ابن ثبیط ۔ (دونوں بھائی بصرہ کے رہنے والے تھے مکہ آئے ایک وفد میں شامل ہوکر امام کی خدمت میں آکر یزید سے بیزاری ونفرت کا اظہار کیا مکے ہی سے ساتھ تھے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت یحییٰ بن ہانی ابن عروہ حضرت یحییٰ بن ہانی ابن عروہ۔ روپوشی کے بعد کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت عمران ابن کعب بن حارث الاشجعی حضرت عمران ابن کعب بن حارث الاشجعی۔ مکہ سے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت وہب بن عبداللہ الکلبی حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی۔ اپنی والدہ اور اپنی سترہ دن کی دلہن کے ہمراہ آئے۔ ان کی والدہ نے بھی لڑائی میں حصہ لیا۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت شبیب بن عبداللہ نہشلی حضرت شبیب بن عبداللہ نہشلی (صحابی رسول)۔ مکہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزیدحضرت عمیر بن عبداللہ المذحجی حضرت عمیر بن عبداللہ المذحجی۔ (یہ عبداللہ المذحجی کے فرزند تھے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید