/ Thursday, 02 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(418)  تلاش کے نتائج

مولوی شاہ عبدالغنی لاہوری

حضرت مولوی شاہ عبدالغنی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ محمد مظہر بن احمد سعیددہلوی

حضرت شیخ محمد مظہر بن احمد سعیددہلوی رحمۃ اللہ علیہ         محترم، عالم، صالح،محمد مظہر بن احمد سعید بن ابی سعید، عمری، حنفی، دہلوی، مدینۃ الرسول ﷺ کی طرف ہجرت کرنے والے، آپ کی دہلوی شہر میں ۴ / جمادی الاولیٰ ۱۲۴۸ھ میں ولادت ہوئی، علما ور مشیخت کی گود میں پرورش پائی مولانا حبیب اللہ کے علاوہ دوسرے علماء وقت سے بھی علم حاصل کیا پھر اپنے والد ہی کی صحبت اپنے لئے لازم کر لی۔ اور ان سے ان کے ددا کے مکتوبات ربانی، دو مرتبہ انتہائی غور و خوض اور تدبر کے ساتھ پڑھے۔ اور ان سے علم طریقت حاصل کیا ان سے ہی اجازت لے کر حرمین شریفین کا سفر کای اور حج و زیارت سے فارغ ہوئے۔ پھر ہندوستان لوٹ آئے اور اپنے والد کی صحبت میں رہنے لگے۔ ۱۲۷۴ھ میں دوبارہ اپنےو الد کے ساتھ حجاز کا سفر کیا اور مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کی۔ پھر اپنے صنوکبیر عبدالرشید (چچا) کے انتقال کے بع۔۔۔

مزید

عبدالسبحان فقیہ

حضرت مولانا عبدالسبحان فقیہ ناروی الہ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

وجیہ الدین کاکوروی

صدرُ العلماءمفتی وجیہ الدین کاکوروی محترم ،فاضل ، مفتی وجیہُ الدین بن علیم الدین بن نجم الدین کا کوروی ، نیک علماء میں سے ہیں، ۱۲۳۲ھ میں پیدا ہوئے، اپنے والد اور شیخ فضل اللہ، عثمانی نیوتینی سے تمام علوم حاصل کیے شیخ حسین احمد ملیح آبادی اور شیخ آل احمد بن محمد امام پھلواروی سے حدیث کی سند حاصل کی۔ اور افتاء کے عہدہ پر منتخب کر لے گئے پھر آہستہ آہستہ دوسرے عہدے کی طرف بھی منتقل کردئے گئے، بالآخر صدر العلماء منتخب ہوگئے، آپ بہت ہی نیک، دیندار، پرہیزگار تھے لوگوں کو آپ سے ہیبت آتی تھی، مرتبہ کے بہت اونچے تھے۔ آپ کا فارسی زبان میں شرح وقایہ میں عبادات کے مسائل کا ترجمہ تھا۔ یکم محرم ۱۳۰۵ھ میں آپ کی وفات ہوئی جیسا کہ شیخ منظورالدین کو روی کی کتاب مجمع العلماء میں ہے۔۔۔۔

مزید

حافظ عبدالوہاب خالصپوری

حضرت حافظ عبدالوہاب خالصپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ فقیر محمد چوراہی

حضرت خواجہ فقیر محمد چوراہی  رحمۃ اللہ علیہ تیزئ شریف (افغانستان) ۱۲۱۳ھ/۱۷۹۸ء ۔۔۔ ۱۳۱۵ھ/۱۸۹۷ء چُورہ شریف ضِلع اٹک (پنجاب)   قطعۂ تاریخِ وفات جہاں بھر میں پھیلے ہیں اُن کے مریدیں منوّر منوّر ہیں عالم میں صؔابر   تھے وہ اعلیٰ رتبہ فقیر مُحَمّد ’’چراغِ مُصَفّا فقیرِ مُحَمّد‘‘ ۱۸۹۷ء   (صابر براری، کراچی)   حضرت خواجہ فقیر محمد المعروف بابا جی تیراہی رحمۃ اللہ علیہ حضرت خواجہ نُور محمد تیراہی چوراہی قدس سرّہ کے دوسرے صاحبزادے تھے۔ آپ کی ولادت ۱۲۱۳ ھ میں جَدِّ امجد حضرت خوجہ فیض اللہ تیراہی (ف۸؍ ربیع الاوّل ۱۲۴۵ھ) کی زندگی میں تیزئی شریف نزد تیراہ(افغانستان) میں ہُوئی۔ آپ کا سلسلۂ نسب خلیفۂ ثانی حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سے ملتا ہے۔ جس کی تفصیل آپ کے جدّ امجد میں حضرت خواجہ محمد فیض اللہ تیراہ۔۔۔

مزید

حافظ محمد خلیل الرحمن

حضرت حافظ محمد خلیل الرحمٰن قادری نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ احمد بن عبدالقادر شافعی

حضرت شیخ احمد بن عبدالقادر شافعی کوکنی (ممبئی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حاجی وارث علی شاہ

حضرت حاجی وارث علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حاجی وارث علی شاہ ۔لقب:بانیِ  سلسلہ عالیہ وارثیہ۔والد کااسمِ گرامی: سید قربان علی شاہ  رحمۃ اللہ علیہ۔وہ دیواضلع بارہ بنکی(یوپی)میں رہتےتھے،اوروہاں کےرئیسوں میں ان کاشمارہوتاتھا۔آپ کےخاندان کےبزرگ نیشاپورکےرہنےوالےتھے۔نیشاپورسےسکونت ترک کرکے ہندوستان آئے۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1232ھ،مطابق 1817ءکو "دیوا شریف"(ضلع بارہ بنکی،اترپردیش انڈیا) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: جب آپ کی عمر پانچ سال کی ہوئی توآپ کی تعلیم باقاعدہ شروع ہوئی۔مکتب جانےلگے۔آپ نے قرآن مجیدسات سال کی عمرمیں حفظ کرلیا۔ساتھ ضروری  دینی مسائل  بھی سیکھ لیے تھے۔عشق ومحبت کےجذبات بچپن ہی سے جنگلوں اورویرانوں میں لئےپھرتےتھے۔آپ کادل شہرمیں نہیں لگتاتھا۔ بیعت وخلافت:  آپ  سلسلہ عالیہ چشتیہ قادریہ میں  اپنےبہنوئ۔۔۔

مزید