/ Sunday, 19 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

حضرت سید کامل شاہ قادری لاہوری

حضرت سید کامل شاہ قادری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بعہدِ اکبر بخارا سے لاہور آئے اور موضع بابو صابو میں سکونت اختیار کی۔ علومِ ظاہری و باطنی میں ممتاز تھے۔ عبادت و مجاہدہ، زہد، و ورع، اور شجاعت و توکل میں راسخ القدم تھے۔ طریقۂ قادریہ و مداریہ میں شیخ الہ داد مداری کے مرید و خلیفہ تھے۔ لوگوں میں دیوانِ کامل مشہور تھے۔ ۱۰۰۵ھ میں وفات پائی۔ مزار متصل موضع بابو سابو ہے۔ آپ  کے مرید عبدالرحیم نامی نے آپ کے مزار پر گنبد تعمیر کرنا چاہا۔ مگر آپ نے خواب میں آکر منع فرمایا کہ مجھے پسند ہے کہ میرا مزار کچا رہے۔قطعۂ تاریخِ وفات: جناب شیخِ کامل صدر دیواںندا شد بہرِ سال انتقالشبعلمِ عشق کامل قطبِ عالمکہ ’’شاہنشاہِ کامل قطبِ عالم‘‘۱۰۰۵ھ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ یحیٰی الہ آبادی

حضرت خواجہ یحیٰی الہ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت دیوان محمد تاج الدین

حضرت دیوان محمد تاج الدین رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔

مزید

شاہ عبید اللہ المجید

حضرت شاہ عبیداللہ المجید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ احمد سرہندی

مجددالفِ ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:شیخ احمد۔کنیت:ابوالبرکات۔القاب:بدرالدین،امامِ ربانی،مجددالفِ ثانی،قیومِ زمان،وغیرہ ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:آپ کاشجرۂ نسب امیرالمؤمنین حضرت سیدناعمرفاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےاس طرح ملتا ہے،شیخ احمدبن شیخ عبدالاحدبن شیخ زین العابدین بن شیخ عبدالحی بن شیخ محمد بن شیخ حبیب اللہ بن شیخ رفیع الدین بن شیخ نصیرالدین بن شیخ سلیمان بن شیخ یوسف بن شیخ اسحاق بن شیخ عبداللہ بن شیخ شعیب بن شیخ احمد بن شیخ یوسف بن شیخ شہاب الدین علی الملقب بہ فرخ شاہ بن شیخ نصیرالدین بن شیخ محمود بن شیخ سلیمان بن شیخ مسعود بن شیخ عبداللہ الواعظ الاصغر بن شیخ عبداللہ الواعظ الاکبربن شیخ ابوالفتح بن شیخ اسحاق بن شیخ ابراہیم بن شیخ ناصر بن شیخ عبداللہ بن عمر بن حفص بن عاصم بن عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین۔   تاریخِ ولادت: ۔۔۔

مزید

حضرت حاجی مصطفیٰ سرہندی

حضرت حاجی مصطفیٰ سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ محمد میاں میر بالا پیر کے نامور مرید و خلیفہ تھے۔ زاہد و عابد تھے۔ آپ پر اکثر و بیشتر حالتِ جذب و سکر طاری رہتی تھی۔نقل ہے: آپ ایک دفعہ امامِ جماعت ہوئے۔ حالت ِ رکوع میں ایسے استغراق میں گئے کہ دیر تک سر اٹھایا۔ مقتدیوں نے جب یہ حالت دیکھی تو اپنی اپنی نماز ادا کی۔ آپ اس حالت میں سات روز تک مستغرق رہے۔ ۱۴؍ ماہِ صفر بروز چہار شنبہ ۱۰۲۹ھ میں اللہ کو پیارے ہوئے۔ مصطفیٰ متقی امجد پیر    شد ز دنیا بجنتِ اعلیٰگو بہ ترحیلِ آں شہِ والا۔۔۔

مزید

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت: آپ  20؍رجب المرجب 972ھ بروز جمعرات بوقت ظہر بلگرام شریف میں پیدا ہوئے۔ والدِ ماجد کا نام:  حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ شریف میں آمد: 1017ھ میں۔  آپ پر عالم جذب کب طاری ہوا اور کتنے دنوں تک رہا؟ عین عالم شباب میں آپ پر جذب کی کیفیت طاری ہوئی اور پورے بارہ برس تک آپ اسی حالت میں عالم کی سیر کرتے رہے۔ اترنجی کھیڑا کا ایک واقعہ:  یہ مارہرہ شریف سے جانب مشرق 3؍ کوس کے فاصلے پر ہے یہاں رجال الغیب میں سے ایک نورانی بزرگ سے میر صاحب کی ملاقات ہوئی، انہوں نے آپ کو دودھ چاول کھلایا اور فرمایا: ’’یہاں سے قریب ایک شہر مارہرہ آباد ہے۔ بارگاہ الہٰی اور دربار رسالت مآب سے وہاں کی ولایت تم کو عطا ہوئی۔ جاؤ اور رشد و ہدایتِ خلق میں مشغول ہوجاؤ۔&lsqu۔۔۔

مزید

سید عبد الجلیل دہلوی

حضرت سید عبدالجلیل دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ عبدالکریم مانکپوری

حضرت شاہ عبدالکریم مانکپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

میر نعمان اکبر آبادی

حضرت میر نعمان اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید