/ Sunday, 05 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

عبد الرزاق لکھنوی

حضرت مولانا عبدالرزاق لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرزاق فرنگی محلی

حضرت شاہ عبدالرزاق فرنگی محلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   حضرت کے والد کا نام مولانا جمال الدین فرنگی محلی، ۱۲۳۷ھ سال ولادت باسعادت مولانا جمال الدین صاحب کا قیام بسلسلۂ تدریس مدارس تھا، آپ فطریرجحان کی بناء پر تحصیل علم میں لگ گئے، پہلے کچھ کتابیں مولانا نور کریم دریا بادی اور مولانا مفتی محمد اصغر اور مولانا مفتی محمد یوسف فرنگی محلی سےاکثر درسیات پڑھی، حدیث وتفسیر مولانا حسین احمد ملیح آبادی اور مالانا مرزا حسن علی لکھنوی سے پڑھی،۔۔۔۔ مولانا شاہ محمد عبد الوالی کے مریدتھے، کتب تصوف کی تحصیل انہیں سےکی ۱۲۵۴ھ میں تکمیل علوم سے فارغ ہوئے، پیر و مرشد اور والد سے اجازت و خلافت تھی، آپ نے آخر میں تدریس کا کام ختم کردیا تھا،۔۔۔۔۔ مولانا شاہ عبد الرزاق اپنے زمانے میں فرنگی محل کے نامور صاحب ارشاد بزرگ و مرجع خاص وعام تھے، ۲۵؍صفر المظفر بروز شنبہ بوقت نصف النہار ۱۳۰۷ھ میں فوت ہوئے، آپ کا مزار ب۔۔۔

مزید

علامہ عماد الدین رفاعی

حضرت علامہ عمادالدین رفاعی سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سید حسن شاہ رامپوری

حضرت مولانا سید حسن شاہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی:آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی سید حسن شاہ رامپوری  تھا۔ مقامِ ولادت: حضرت مولانا سید حسن شاہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رام پور میں اپنے آبائی مکان میں پیدا ہوئے۔حضرت مخدوم سید جلال بخاری سے نسبی تعلق رکھتے تھے۔ تحصیلِ علم: سید حسن شاہ رحمۃ اللہ علیہ  نے حضرت مولانا شرف الدین مفتئ رام پور مولانا غفر اللہ صاحب ولایتی اور مولانا مفتی سعداللہ سے درسیات پڑھی،چھ برس مراد آباد میں رہ کر مولانا عالم علی محدث سے صحاح ستہ کا دور کیا۔ بیعت وخلافت: سید حسن شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے غلام جیلانی بلاس پوری رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت ہوئے اور انہیں سے خلافت واجازت حاصل کی۔ سیرت وخصائص: سید حسن شاہ رحمۃ اللہ علیہ نامور عالم ومحدث تھے۔ جس طرح آپ کی ذات شریعت میں مرجعِ عوام وخواص تھی اسی طرح طریقت میں بھی مرجع خلائق تھی۔آپ دین کی تبلیغ و۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ امداد حسین رامپوری

حضرت مولانا شاہ امداد حسین رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (برادر مولانا ارشاد حسین رامپوری) حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین قدس سرہٗ کےبڑے بھائی،۱۲۲۴ھ سال ولادت،بھائی سے تکمیل و تحصیل علم کیا،حضرت شاہ ولی النبی خلیفہ حضرت شاہ احمد سعید مجددی سے مرید ہوئے،اجازت و خلافت بھائی سےپائی،امر بالمعروف اور نہی عن المنکر شیوۂ خاص تھا،درس دیتے تھے،بھائی کے وصال کے بعد جا نشین ہوئے،اُن کی متابعت میں آپ بعد جمعہ وعظ فرماتے،۲۷؍صفر ۱۳۱۲ھ میں انتقال ہوا قبر مولانا شاہ ارشاد حسین کے روضہ کے باہر جانب مشرق ہے۔ (تذکرہ کا ملانِ رام پور)۔۔۔

مزید

محمد امان اللہ

حضرت مولانا محمد امان اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا شیخ محمد امان اللہ بن مولانا صدر الدین رحمہما اللہ تعالیٰ چک عمر ضلع گجرات میں پیدا ہوئے،زیادہ تعلیم والد ماجد عم مکرم مولانا مخدوم عالم سے پائی،مزید تعلیم کے لئے کچھ عرصہ کر سال ، ضلع جہلم میں رہے ، اس عرصہ میں آپ کے بڑے بھائی مولانا شیخ عبد اللہ ( چک عمر )آپ کی جدائی سے متاثر ہو کر فراقیہ اشعار کہتے رہے جو ایک کتاب میں جمع کئے جا سکتے ہیں۔ مولانا شیخ محمد امن اللہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے دور کے متجر عالم اور عربی و فارسی کے اچھے شاعر تھے ، آپ نے ج و از جمعہ کے بارے میں ایک عربی رسالہ لکھا تھا جسے علماء نے نگاہ تحسین سے دیکھا ، یہ رسالہ پروفیسر قریشی احمد حسین ، پروفیسر زمیند راہ کالج گجرات کے کتابخانہ میں محفوث ہے ۔ مولانا شیخ محمد امان اللہ کو خاندانی تناز عات اور مقدمات کی وجہ سے علم و ادب کی خدمت کا موقع نہ مل سکا اور نہ وہ نہ۔۔۔

مزید

شیخ علی احمد

حضرتِ شیخ علی احمد بھیروی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سید محمد المھدی بن محمد السنوسی

حضرت شیخ سید محمد المھدی بن محمد علی السنوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ غلام حسین چشتی

حضرت شاہ غلام حسین چشتی لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

غلام مرتضی نقشبندی

حضرت غلام مرتضی نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (فنا فی الرسول)۔۔۔

مزید