/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(298)  تلاش کے نتائج

حضرت سید عثمان شاہ جھولہ لاہوری

حضرت سید عثمان شاہ جھولہ لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بہورے بن قاضی بڈھن

حضرت شیخ بہورے بن قاضی بڈھن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعدالدین چشتی خیرآبادی

حضرت شیخ سعدالدین چشتی خیرآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ مینار رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے اور حدودِ شریعت کی حفاظت اور آداب طریقت کی نگہداشت میں عالی ہمت رکھتے تھے، آپ نے دنیا سے الگ رہ کر مجروانہ زندگی بسر کی، اپنے مُرشد کی طرح سماع کے بہت رسیا تھے، علوم شریعت و طریقت کے عالم تھے، عالم نحو، فقہ اور اصول میں آپ نے کچھ کتابیں بھی لکھی ہیں، جیسے 1۔ شرح مصباح 2۔ شرح کافیہ 3۔ شرح حسامی 4۔ شرح بزدوی وغیرہ 5۔ رسالہ مکیہ کی شرح مجمع السلوک، خزانہ جلالی کے طرز پر لکھی جس میں مخدوم جہانیاں کے ملفوظات کو جمع کیا ہے اور شیخ مینا کے بہت سے ملفوظات و حالات کو قلم بند کیا ہے، جب شیخ مینا کا ذکر کرتے ہیں تو یوں کہتے ہیں کہ میرے مُرشِد کے مُرشِد نے یوں فرمایاتو اس سے شیخ قوام الدین لکھنؤی مراد ہوتے ہیں۔شیخ سعدالدین نے ظاہری علوم کی تحصیل و تکمیل مولانا اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے کی جواپنے زمانے کے بہت بڑے۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعد بن احمد مقری

حضرت شیخ سعد بن احمد مقری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعداللہ ترک بخاری

حضرت شیخ سعداللہ ترک بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ محمد زاہد وخشی

حضرت خواجہ محمد زاہد وخشی علیہ الرحمۃ وخش نزد حصار علاقہ بخارا (۸۵۲ھ/ ۱۴۴۸ء۔۔۔۹۳۶ھ/ ۱۵۲۹ء)    قطعۂ تاریخ وصال خواجہ احرار کی نظر کے طفیل مل گیا غیب سے سنِ رحلت   خوش طبیعت تھے اور خوش اوصاف ’’خواجہ زاہد خلیفۂ اسلاف‘‘ ۱۵۲۹ء صاؔبر براری، کراچی   آپ کی ولادت باسعادت: قصبہ وخش نزد حصار علاقہ بخارا میں ۱۴؍شوال ۸۵۲ھ/ ۱۱؍دسمبر ۱۴۴۸ء کو ہوئی۔ آپ کا انتساب طریقہ نقشبندیہ میں حضرت خواجہ عبیداللہ احرار قدس سرہ سے ہے۔ آپ حضرت خواجہ یعقوب چرخی قدس سرہ کے نواسہ ہیں اور ذکر کی تلقین اُن کے کسی خلیفہ سے حاصل کی تھی۔جب حضرت احرار  قدس سرہ کے رشد و ہدایت کا آوازہ آپ کے کان میں پہنچا تو حصار سے سمرقند کی طرف روانہ ہوئے اور وہاں پہنچ کر محلہ وانسرائے میں قیام فرماہوئے۔ یہاں سے حضرت خواجہ احرار قدس سرہ کی خانقاہ شریف تین کوس (چھ ۔۔۔

مزید

حضرت مخدوم شیخ عبدالقادر ثانی

حضرت مخدوم شیخ عبدالقادر ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ رزاق پاک بغدادی

حضرت شاہ رزاق پاک بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حمزہ چشتی جونپوری

حضرت شیخ حمزہ چشتی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت زین الدین بن ابراہیم

حضرت زین الدین بن ابراہیم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المشہور بہ ابن نجیم حنفی مصری           شیخ عمر بن ابراہیم بن محمد الشہیر بہ ابن نجیم مصری: سراج الدین لقب تھا فقیہ،محقق،رشیق العبارۃ،کامل الاطلاع،علومِ شرعیہ میں ماہر متجر،مسائل غریبہ میں عواص مقبولِ عالم و خاص اور مغزز ومعظم عند الحکام تھے۔علم اپنے بھائی صاحب بحر الرائق سے حاصل کیا کتاب نہر الفقئق شرح کنز الدقائق ار اجابۃ السائل فی اختصار انفع الوسائل تصنیف کیں،کتاب نہر میں اپنے بھائی کی شرح کنز پر بڑے مناقشے کیے،وفات آپ کی ۱۰؍ربیع الاول ۱۰۰۵؁ھ میں ہوئی اور اپنے بھائی کے پہلے میں مدفون ہوئے،’’راسخِ قدم‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید