/ Friday, 03 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ حامد قادری

حضرت شیخ حامد قادری (لاہور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد یوسف بلگرامی

حضرت سید محمد یوسف بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سید محمد یوسف بن محمد اشرف واسطی بلگرامی: منقولات کے چراغ اور معقولات کی میزان تھے،یکشنبہ کے روز ۲۱؍ماہ شوال ۱۱۱۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔ آپ چونکہ سید آزاد کی خالہ کے بیتے تھے،اس لیے آپ اور آزاد نے بالموافقت تحصیل علوم پر کمر باندھی اور کتب درسیہ اور فنون کو ابتداء سے انتہاء تک سید طفیل محمد اور لغت کو اپنے نانا سید عبد الجلیل اور عروض وقانی کو سید محمد سے حاصل کیا اور جب سید آزاد حرمین شریفین کو تشریف لے گئے تو آپ نے ہئیت اور ہندسہ کو دہلی کے فضلاء سے اکتساب کیا اور سید لطف اللہ حسینی واسطی بلگرامی کی بیعت کی اور شرائع پر استقامت اور وطن میں اقامت اختیار کی۔آپ عربی و فارسی میں شعر بھی عمدہ کہتے تھے۔توحید شہودی میں کتاب الفرع الثابت من الاصل الثابت آپ سے یادگار ہے۔وفات آپ کی پنجشنبہ کے روز دوم ماہ جمادی الاخری۱۱۷۲؁ھ میں ہوئی اور اپنے نانا کے پاس دف۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد یاسین فخر آبادی

حضرت شیخ محمد یاسین فخر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

نور الہدیٰ

اخوند۔۔۔

مزید

حضرت شیخ رحمت اللہ گجراتی

حضرت شیخ رحمت اللہ گجراتی (رامپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ فخر الدین دہلوی

مُحِبُّ النبی حضرت مولانا  شاہ فخر الدین فخرِ جہاں  دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا نام  فخرالدین،لقب محب النبی،برہان العارفین حضرت مولانا شاہ نظام الدین اورنگ آبادی چشتی نظامی علیہ الرحمہ کے فرزندِ ارجمند ہیں۔آپکا سلسلہ ٔ نسب  شیخ الشیوخ شیخ شہاب الدین  سہروردی علیہ الرحمہ کے واسطے سے حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔آپکی والدہ محترمہ حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان سے تھیں۔ تاریخِ ولادت: آپکی ولادت 1126ھ،مطابق/ 1717ء  اورنگ آباد (انڈیا) میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: آپ  نے ابتدائی تعلیم سے لیکر مختلف علوم کی امہات الکتب تک  کی تعلیم والدصاحب سے حاصل کی ۔پھر شاہ کلیم اللہ شاہ جہاں آبادی علیہ الرحمہ کے حکم سے وقت کے مشہور اور قابل ترین علماء ،میاں محمد جان اور مولانا عبدالحکیم اوردکن کے مشہور محدث ۔۔۔

مزید

حضرت اخوند نورالہدی یسوی کشمیری

حضرت اخوند نورالہدی یسوی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ امام الدین عرف درگاہی شاہ

حضرت شاہ امام الدین عرف درگاہی شاہ (رامپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن مصطفیٰ رفیقی

حضرت شیخ محمد بن مصطفیٰ رفیقی (کشمیر) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ محمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو الرضا کنیت تھی، ۱۱۵۴؁ھ میں پیدا ہوئے۔امام فاضل،فقیہ محدث،مفسر اور صوفی عارف تھے۔علوم معقول و منقول اپنے نانا مولانا مقیم السنہ ٹوپیگر اوراور ماموں اور خسر اولیٰ علامۃ الوریٰ نور الہدےٰ ٹوپیگر و سے اخذ کیے اور حدیث کو اپنے چچا اور باپ سے سنا اور کل معارف کو حاصل کیا اور عوارف کو درس شیخ ابی نعمت اللہ اشرف بن رضا ٹوپیگر و اپنے خسر ثانی سے پڑھا اور بہت سے لوگوں نے آپ سے استفادہ کیا۔تصوف میں بہت سے رسالے لکھے اور چار شنبہ کے روز ۱۶؍ماہ جمادی الآخریٰ ۱۲۲۸؁ھ میں وفات پائی۔’’صاحبِ تصنیفات کاملہ‘‘ آپ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری

حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا سلام اللہ ۔ لقب:محدث رامپوری۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری بن  شیخ الاسلام محمد دہلوی بن حاٖفظ فخرالدین دہلوی بن مولانا محب اللہ دہلوی بن شیخ نوراللہ دہلوی بن شیخ نورالحق محدث دہلوی بن  امام المحدثین شیخ عبدالحق محدث دہلوی ۔علیہم الرحمہ۔آپ کاتمام خاندان علماءومحدثین کاخاندان ہے۔آپ کےوالد شیخ الاسلام محمد دہلی کےقاضی القضاۃ اورشیخ الاسلام کےعہدےپرفائزتھے،اورشارحِ صحیح بخاری اورمصنف کتبِ کثیرہ تھے۔ نوٹ:حدائق الحنفیہ،اورتذکرہ علمائے ہندمیں ان کا سلسلہ نسب مکمل نہیں ہے۔تصانیف وغیرہ بھی خلط کردی گئی ہیں۔مذکورہ سلسلہ نسب مکمل اورصحیح ہے۔(مآثرالکرام،ص،280/حیات شیخ عبدالحق ۔خلیق نظامی۔ص266) تحصیلِ علم: جمیع علوم اپنے والد ماجد شیخ الاسلام مصنف شرح فارسی صحیح بخاری ورسالہ طرد الاوہ۔۔۔

مزید