/ Friday, 03 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ عبد العلیم آسی سکندر پوری

حضرت شاہ عبد العلیم آسی سکندر پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:شاہ عبدالعلیم۔لقب:آسی۔سکندرپورعلاقےکی نسبت سے"سکندرپوری"کہلاتےہیں۔والدکااسمِ گرامی:شیخ قنبرحسین۔مفتی احسان علی  علیہ الرحمہ آپ کےنانا تھے۔آپ حضرت شیخ مظفر بلخی علیہ الرحمہ کی اولادمیں سےتھے۔  حضرت شیخ مظفر بلخی۔بلخ کےتارکِ سلطنت سلطان، اور اقلیم معرفت الٰہیہ کےبادشاہ حضرت مخدوم شرف الدین منیری قدس سرہ کے  چمنستان کی بہار تھے۔ بحکم پیر ومرشد "عدن"تشریف لےگئے۔وہیں 3/ رمضان المبارک 788ھ میں وفات  پائی۔ تاریخ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 19/شعبان المکرم 1250ھ،مطابق ماہِ دسمبر/1834ءکو"سکندرپور"میں ہوئی۔ تحصیل علم:ابتدائی کتب اپنےنانا سے پڑھنے کے بعد خانقاہ رشیدیہ جون پور حاضر ہوئے اور حضرت  شاہ غلام معین الدین قدس سرہ سے میر قطبی تک پڑھا۔ حاجی امام بخش جون پوری المتوفی 1277ھ  نے اپنی آمدنی سے۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی حافظ بخش

حضرت علامہ مفتی حافظ بخش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آنولہ ضلع بریلی وطن، وہیں ۱۲۶۵ھ میں ولادت ہوئی۔اپنے نانا قاری امام بخش سے حفظ قرآن پاک کیا،اور ابتدائی درسیات پڑھی۔۱۲۸۴ھ میں مدرسہ قادریہ میں داخل ہوکر حضڑت سیف اللہ المسلول معین الحق شاہ فضل رسول بد ایونی، حضرت تاج الفحول محب رسول مولانا شاہ عبد القادر بد ایونی،حضرت استاذ الاساتذہ مولانا شاہ نور احمد قدس اللہ اسرارہم سے پڑھ کر ۱۲۹۵ھ میں سند فراغ پائی،بعدہ کچھ دنوں درسۂ قادریہ میں درس دیا۔پھر مدرسہ محمدیہ چودھری گنج سے متعلق ہوگئے۔پوری زندگی علم دین کی اشاعت اور مذہب اہل سُنّت کی تبلیغ میں گذری،جزیاتِ فقہ بکثرت یاد تھے۔بد ایوں کے مفتی تھے۔حضرت تاج الفحول کے ارشد تلامذہ میں شمار تھا۔دو مرتبہ حج وزیارت سے مشرف ہوئے۔۳جمادی الاخریٰ ۱۳۳۹ھ بوقت گیارہ بجے دن انتقال ہوا۔مدفن درگاہ قادری میں ہے، حضرت مولانا قدیر بخش المتوفی ۱۳۷۶ھ مفتی جے پور نامور عالم۔۔۔

مزید

حضرت پیر عبدالغفار شاہ

حضرت پیر عبدالغفار شاہ (کشمیری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبداللہ دہلوی

حضرت شاہ عبداللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شاہ عبداللہ ابولخیر۔لقب:نقشبندی مجددی،دہلوی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت  شاہ عبداللہ دہلوی بن شاہ عمر بن شاہ احمد سعیدحنفی نقشبندی۔سلسلہ نسب حضرت مجددالفِ ثانی تک منتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 27/ربیع الاول 1272ھ،مطابق ماہِ دسمبر/1855ءکودہلی میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: چارسال کی عمرمیں والداورداداکےہمراہ حرمین شریفین کاسفرکیا۔طویل عرصےتک وہیں قیام رہا۔اپنےوالدگرامی اوردادامحترم سےابتدائی تعلیم حاصل کی۔ان کےعلاوہ  شیخ الدلائل شیخ عبدالحق مہاجرمکی،شیخ رحمت اللہ کیرانوی،شیخ حبیب الرحمن ردولوی،شیخ الاسلام  سیداحمددحلان مکی اوردیگر علماء کرام سےدرسیات مکمل فرمائی۔بالخصوص شیخ دحلان مکی سےاجازتِ حدیث حاصل فرمائی۔علیہم الرحمہ بیعت وخلافت: آپ کےوالدِ گرامی نے حرم نبوی میں  آپ کواپنےوالدِ ماجدحضرت شاہ ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ ظہور الحسین حنفی رامپوری

حضرت علامہ ظہور الحسین حنفی رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ احمد الشمس القادری

حضرت علامہ شیخ احمد الشمس القادری  رحمۃ اللہ علیہ       نام ونسب: اسمِ گرامی:شیخ احمدالشمس۔کنیت:ابولعباس۔لقب: المالکی،الشنقیطی۔ آپ کا سلسلۂ نسب قبیلہ اداوالحاج سے ملتا ہے جن کی خاندانی  نسبت قبیلۂ انصار سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1240ھ کومراکش میں ہوئی۔ تحصیلِ علم : آپ سیدی محمد مصطفٰی ماء العینین قدس سرہ العزیز کے شاگرد و مرید اور خلیفہ  و اماد تھے۔  1279ھ میں ہجرت فرما کر مدینہ طیبہ آگئے، شیوخ و محدثین مدینہ میں بلند مقام والے تھے،قلیل الکلام اور قناعت پسند تھے، محدث حجاز کے لقب سے معروف تھے۔ بیعت وخلافت:  آپ سیدی محمدمصطفیٰ ماء العینین کےمریدوخلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص: قدوۃ السالکین ،امام المحدثین،شیخ المتقین،محدث اعظم حجاز، حضرت علامہ ابو العباس شیخ احمد الشمس المالکی الشنقیطی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ علیہ الرحمہ علم ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا نظر محمد دیہاتی

حضرت مولانا نظر محمد دیہاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید اسماعیل شاہ غازی

حضرت سید اسماعیل شاہ غازی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (عید گاہ، کراچی)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مخدوم غلام محمد ملکانی

حضرت مولانا مخدوم غلام محمد ملکانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی:غلام محمد۔لقب: قبیلہ ملکانی بلوچ کی نسبت سے"ملکانی"کہلاتےہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 14/رمضان المبارک 1276ھ،مطابق اپریل/1860ءکودرگاہ ملکانی شریف ضلع دادوسندھ پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدا میں حضرت مخدوم جنید علیہ الرحمۃ کے خاندان کے اخوند عبدالکریم کے مکتب میں قرآن کریم ناظرہ پڑھا۔ اس کے بعد ایک دوسرے گوٹھ میں فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے ساتھ ساتھ دادو کے پرائمری اسکول میں سندھی کی سات جماعت  کی تکمیل فرمائی۔اس کے بعد دینی تعلیم کی جانب رخ کیا۔ اس سلسلہ میں حضرت علامہ مولانا محمد حسن قریشی کے حیدرآباد والے مدرسہ میں داخلہ لیا اور پچیس برس کی عمر میں 1302ھ میں دستار فضیلت سے سر فراز ہوئے۔ علامہ محمد حسن علیہ الرحمہ کے پاس درس نظامی کی تکمیل کی ان کے علاوہ دیگر نامور اکابر علماء سے استف۔۔۔

مزید

حضرت پیر محمد اعظم قادری

حضرت پیر محمد اعظم قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید