/ Saturday, 27 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

حضرت عبدالواسع مکی

حضرت عبدالواسع مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبدالوہاب گمانی بغدادی

حضرت سید عبدالوہاب گمانی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوبکر زکریا یحیی بن غوثِ اعظم

حضرت شیخ ابوبکر زکریا یحییٰ  بن غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ چھٹی ربیع الاول ۵۵۰ھ میں متولد ہوئے، اپنے والد ماجد اور محمد بن عبد الباقی رحمۃ اللہ علیہ سے تفقہ حاصل کیا اور حدیث سنی، حسنِ سیرت و مکارمِ اخلاق میں یگانہ اور انکسار و ایثار نفس میں منفرد تھے۔ بہت سے لوگ اِن سے مستفید ہوئے۔ صغر سنی میں ہی مصر چلے گئے۔ پھر کبر سنی میں معہ اپنے فرزند سید عبد القادر رحمۃ اللہ علیہ کے واپس بغداد تشریف لائے اور شبِ برات ۶۰۰ھ میں انتقال کیا اور اپنے برادر مکرم سید عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ کے پہلو میں مدفون ہوئے۔ (شریف التواریخ)۔۔۔

مزید

حضرت سید کبیرالدین شاہ دولہ گجراتی

حضرت سید کبیرالدین شاہ دولاگجراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (۱) نام و نسب: اسم گرامی دولا تھا۔آپ کا سلسلہ نسب ’’سلطان بہلول لودھی‘‘ سے جا ملتا ہے ، اور سلسلہ طریقت ’’حضرت شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی‘‘ پر منتہی ہوتا ہے ۔ اور مشائخ چشتیہ سے بھی باطنی فیوض حاصل ہے ت۵ ۔ سلسلہ طریقت: شاہ دولا ، شاہ سید سرمست، شاہ مونگا، شاہ کبیر، شیخ شہر اللہ ، شیخ یوسف، پیر برہان، شیخ صدرالدین، شیخ بدر الدین شیخ اسماعیل قریشی، شاہ صدر الدین عارف ، شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیھم۔ (۲) غلامی : بچپن میں ہی آپ کے والدین کا سایہ شفقت سر سے اٹھ گیا ۔ بعض قسی القلب انسانوں نے آپ کو ایک ہندو کے ہاتھ فروخت کردیا ، اچھی خدمات کے باعث آپ کو آقا نے آزاد کر دیا ۔ (۳) بیعت و خلافت: آزاد ہونے کے بعدسید سرمست سیال کوٹی کی خدمت میں حاضر ہوئے ،جو وقت ک۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوالحسین علی بن حمید سعیدی

حضرت شیخ ابوالحسین علی بن حمید سعیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علی بن حمید گردویہ مصری

حضرت علی بن حمید گردویہ مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد بن محمود

حضرت سید محمد بن محمود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد یحییٰ بغدادی

حضرت شاہ محمد یحییٰ بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ صدر الدین محمد بن اسحق قونیوی

حضرت شیخ صدر الدین محمد  بن اسحق قونیوی علیہ الرحمۃ         آپ کی کنیت ابو المعالی ہے۔جامع معلوم تھے،خواہ ظاہری ہوں یا باطنی ۔خواہ نقلی ہو یا عقلی۔ان میں اور خواجہ نصیر الدین طوسی میں سوال و جواب ہوئے ہیں۔مولانا قطب الدین علامہ شیرازی حدیث میں ان کے شاگرد ہیں۔علامہ نے کمال جامع الاصول کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر ان کے حضور میں پڑھا ہےاور اس پر فخر کرتے تھےاور اس گروہ صوفیہ میں سے شیخ موید الدین جندی ،مولانا شمس الدین رایکی ،شیخ فخر الدین عراقی ،شیخ سعد الدین فرغانی قدس اللہ تعالی ارواحہم وغیرہ اکابر ان کی بیعت کو گود میں آئے ہیں اور ان کی صحبت میں پرورش پائی ہے۔آپ شیخ سعد الدین حموی کی صحبت  میں بہت رہے ہیں اور ان میں سے سوالات کیے ہیں۔شیخ بزرگ رحمتہ اللہ علیہ اس وقت میں کہ بلاد مغرب میں روم کی طرف متوجہ ہوئے تھے۔اپنے بعض مشاہدہ میں اپنی ولادت اور۔۔۔

مزید

حضرت سلطان شمس الدین التمش

حضرت سلطان شمس الدین التمش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ایک رحم دل بادشاہ عادل سلطان کامل تھے۔ خواجہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے منظور نظر تھے۔ مگر حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کے مرید خاص اور خلیفہ اعظم تھے۔ حضرات اہل چشت سے بڑی ارادت رکھتے تھے۔ اگرچہ ظاہری فرمانروائے سلطنت ہندوستان تھے۔ مگر باطنی طور پر فقیروں اور درویشوں کے زمرے میں تھے۔ کم کھاتے تھوڑا سوتے لمبی راتیں جاگ کر گزارتے، چند لمحے سوتے تو فوراً بیدار ہوجاتے کسی کام کے لیے ملازمین کو تکلیف نہ دیتےتھے۔ رات کے جس حصہ میں بیدار ہوتے کسی کو کہنے کی بجائے خود کنویں سے پانی کھینچتے اور وضو فرمالیتے انہیں یہ بات گوارا نہ تھی کہ ان کے کسی کام کے لیے کسی دوسرے کو تکلیف ہو آدھی رات ہوتی تو شاہی لباس اتار کر گدڑی پہن لیتے اور رعایا کی خبر گیری کے لیے نک پڑتے، علماء صلحاء اور صوفیاء کو بے پناہ دولت بخشتے تھے، کبھی ایسا ہوتا کہ مٹی کے ب۔۔۔

مزید